بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، عظیم ترین مرجع تقلید اور عصر حاضر میں اسلام اور مسلمانوں کے دفاع کے علمبردار ہیں-
خبر کا کوڈ: 3313285 تاریخ اشاعت : 2015/06/12
بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت کے سربراہ نے ایکنا کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا
خبر کا کوڈ: 3310777 تاریخ اشاعت : 2015/06/03
بین الاقوامی گروپ:بدھ کو ایران سمیت کئی ممالک میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی (عج) کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایاجارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3310776 تاریخ اشاعت : 2015/06/03
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین ٹیچر نیٹ کے زریعے اسلام و فوبیا کے خلاف اور مسلمانوں کی حمایت کے حوالے سے مہم چلا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3310370 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ: اسلام ی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ تشیع کے وسیع تر مفاد کی خاطر صفوں میں اتحاد ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 3310267 تاریخ اشاعت : 2015/06/01
بین الاقوامی گروپ: استعماری قوتیں مسلمانوں کو دست و گریبان کرنا چاہتی ہیں – مولانا حافظ نور احمد
خبر کا کوڈ: 3309999 تاریخ اشاعت : 2015/06/01
بین الاقوامی گروپ: « قرآن و سنت کے علمی معجزے»کے عنوان سے گیارواں بین الاقوامی سیمینار اسپین کے شہر میڈریڈ میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3309149 تاریخ اشاعت : 2015/05/30
بین الاقوامی گروپ:سیاسی تجزیہ نگار ’’ثریا سپا پور الرچی ‘‘نے پریس ٹی وی کے ساتھ میں ایک انٹریو میں کہاہےکہ اسلام فوبیا پھیلانے کیلئے امریکہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا استعمال کررہاہے
خبر کا کوڈ: 3307127 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے معروف صحافی پیٹر آنجلو بوٹافو نے ، داعش کے حوالے سے کتاب لکھنے کے دوران متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3306622 تاریخ اشاعت : 2015/05/23
بین الاقوامی گروپ: مسلم مخالف گروپ پگیڈا عوام کی حمایت سے مکمل طور پر محرومی کے آستانے پر دکھائی دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 3306246 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
بین الاقوامی گروپ: فیس بک پر
«آسٹریلین مسلم فیس» کے نام سے پیچ بنایا گیا ہے جہاں مسلم شناسی کا امکان پیدا کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3304900 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تکفیری ٹولے کے ٹریننگ کیمپس ہیں، جن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا جائے۔ تکفیری گروہ امت مسلمہ کے لئے ناسور بن چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3299677 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
بین الاقوامی گروپ: پارلیمنٹ میں عربی ناموں پر پابندی کا بل زیر غور ہے
خبر کا کوڈ: 3272185 تاریخ اشاعت : 2015/05/08
بین الاقوامی گروپ: میشی گن صوبے میں اسلام ی مرکز کے سربراہ محمد علی الھی نے امریکہ میں توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3260650 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ:خواتین ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی رہنماوں نے کہا کہ اسلام نے عورت کو اس کا جائز حق اور مقام دیا ورنہ اس سے بیشتر معاشروں میں عورت کو کبھی بھی برابری کے حقوق میسر نہ تھے
خبر کا کوڈ: 3255044 تاریخ اشاعت : 2015/05/04
بین الاقوامی گروپ: جرمنی میں مسلم مخالف مظاہروں میں پیش پیش سابق پگیڈا لیڈر«کاٹرین ارٹل» نےمسلمانوں سے معذرت خواہی کی ہے
خبر کا کوڈ: 3248347 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: نیویارک میڑو انتظامیہ کی مخالفت کے باوجود صیھونی لابی کی جانب سے میٹرو ٹرینوں پر آزادی بیان کے نام پر اسلام مخالف پوسٹرز نصب کیے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3240050 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ: صدر مملکت کی جانب سے حجاب پر پابندی کو سخت کرنےکا حکم دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3240045 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ: صدر«ماکی سال» نے اسلام کا درست چہرہ پیش کرنے کو اہم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3237939 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر «وینسڈور» میں اسلام و فوبیا سے علمی انداز میں نمٹنے کے طریقوں پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3227357 تاریخ اشاعت : 2015/04/29