اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے زور دیا ہے کہ فرقہ وارانہ اور مذہبی دہشت گردی کا اسلام کی پُر امن تعلیمات سے کوئی لینا دینا نہیں اور عسکریت پسندی میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جانا چاہیے.
خبر کا کوڈ: 3467883    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلام ی ملکوں سے انتفاضۂ قدس کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467872    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے مضافات میں واقع کرسچن کالج کی ایک مسیحی پروفیسر کو مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حجاب پہننے پر انتظامیہ نے رخصت پر بھیج دیا.
خبر کا کوڈ: 3465439    تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: اسلام کی تاریخ میں صلح امام حسن علیہ السلام ایک عظیم معاہدہ ہے جس نے حق و باطل کے درمیان حد فا صل کھینچ دی۔ آج امت مسلمہ میں خلفشار کی بڑی وجہ دین اسلام سے دوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462397    تاریخ اشاعت : 2015/12/13

بین الاقوامی گروپ:سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما کا '' اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ حقیقت میں پاکستان میں داعش کا وجود نہیں لیکن پاکستان میں داعش کے ہمدرد بہت زیادہ ہیں
خبر کا کوڈ: 3458273    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ:ایرانی صدر کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ اسلام تکفیریوں کی سرگرمیوں کا مخالف ہے
خبر کا کوڈ: 3458270    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف مظاہرہ روکنے کے لیے پولیس کی مداخلت ، جھڑپ اور گرفتاری کی اطلاع
خبر کا کوڈ: 3456560    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ: پیرس حملوں کے بعد برطانیہ میں اسلام و فوبیا عروج پر پہنچ چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3456201    تاریخ اشاعت : 2015/11/23

بین الاقوامی گروپ: امریکن مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اس وقت امریکہ میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3456195    تاریخ اشاعت : 2015/11/23

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد گروہ المرابطون ہوٹل «راڈیسون بلو» میں مغویوں کو تلاوت کی شرط پر رہا کررہا تھا
خبر کا کوڈ: 3455618    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ:حملہ آوروں کا طرز زندگی اسلام کے مکمل منافی تھا
خبر کا کوڈ: 3455222    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ: پیرس واقعے کے بعد اسلام فوبیا میں شدت / مارسی شہر کے میٹرو اسٹیشن پر باحجاب خاتون حملے میں زخمی
خبر کا کوڈ: 3454658    تاریخ اشاعت : 2015/11/20

بین الاقوامی گروپ: جمہوری مالی میں فلاحی انجمن «راف» کے تعاون سے دس مساجد تعمیر کی گئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3454657    تاریخ اشاعت : 2015/11/20

بین الاقوامی گروپ: امریکہ کی سب سے بڑی اسلام ی کونسل نے متعدد مساجدپر حملوں کی اطلاعات کے بعد مسجدوں کی سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453771    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ:غزہ میں سینکڑوں خواتین نے صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3453265    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: داعش نے اسلام دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیرس میں حملہ آور شخص کی تصویر قرآن کے ساتھ پوسٹ کرتے ہوئے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی
خبر کا کوڈ: 3453201    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: فغانستان میں سات افراد کووحشیانہ انداز میں قتل کرنا دراصل اسلام کو بدنام کرنا اور حقیقی اسلام کے نفاذ کو روکنے کی کوشش ہے ۔ سید ناصر علی شاہ
خبر کا کوڈ: 3451763    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ کے شہر «اوترخت» میں اسلام مخالف مظاہروں میں کشیدہ صورتحال کے بعد 32 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3446651    تاریخ اشاعت : 2015/11/10

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین اسکول بورڑ کا شیعہ اسلام ی افکار کی تعریف / اہم میڈیا کوریج میں شیعہ نظام کو سراہا گیا
خبر کا کوڈ: 3444065    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹن تھری سے 20 محرم کا سالانہ جلوس نکالنے پر مسجد امام حسین (ع) کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3443595    تاریخ اشاعت : 2015/11/04