ایکنا: رمضان المبارک کے تئیسوین دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدیوفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518206 تاریخ اشاعت : 2025/03/24
اے اللہ ! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرماريا،اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے اور اس میں مجھ کومرکز بھشت میں سکونت عنایت فرما اے بے قرار لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے۔
خبر کا کوڈ: 3518205 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
ایکنا: رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدیوفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518204 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
ایکنا: نجف میں واقع حرم مطھر میں عاشقان امیرالمؤمنین، امام علی(ع) کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد رمضان المبارک کی اکیسویں رات کو حرم میں حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518202 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
اے اللہ ! اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے، اور شیطان کے لئے مجھ پر دسترس پانے کا راستہ قرار نہ دے، اور جنت کو میری منزل اور جائے آرام قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجات بر لانے والے۔
خبر کا کوڈ: 3518196 تاریخ اشاعت : 2025/03/22
ایکنا: رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدیوفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518195 تاریخ اشاعت : 2025/03/22
رمضان المبارک کے حوالے سے کشمیر کے مساجد اور امام بارگاہوں میں محفل قرآن منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518186 تاریخ اشاعت : 2025/03/20
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اس کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اور میرے قلب کو اس کے انوار سے نورانی فرما اور میرے تمام اعضاء وجوارح کو اس کے نشانات کی پیروی پر مامور کر دے، تیرے نور کے واسطے اے عارفوں کے قلوب کو منور کرنے والے
خبر کا کوڈ: 3518184 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
ایکنا: رمضان المبارک کے اٹھارویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدیوفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518183 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے اور اس میں میری حاجتیں اور خواہشیں پوری فرما اے وہ جو سوال کرنے اور ان کی تشریح کا محتاج نہیں اے ان باتوں کے جاننے والے جو اہل عالم کے سینوں میں ہیں محمد(ص) اور ان کی پاکیزہ آل(ع) پر رحمت نازل فرما ۔
خبر کا کوڈ: 3518174 تاریخ اشاعت : 2025/03/18
ایکنا: رمضان المبارک کے ستارویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدیوفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518173 تاریخ اشاعت : 2025/03/18
ایکنا: رمضان المبارک کی مبارک راتوں میں بہت سے روزہ دار افطاری مسجد مقدس جمکران میں کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518171 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
ایکنا: رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں پچیس ملین فرزندان توحید نے حاضری دی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518170 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
ایکنا: رسول اکرم(ص)کے فرمان کہ رمضان میں عمرہ میرے ساتھ حج کرنے کے مترادف ہے اس پر اکثر لوگ رمضان عمرے کی آرزو کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518169 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما،اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ، اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما،بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود۔
خبر کا کوڈ: 3518168 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
ایکنا: رمضان المبارک کے سولویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدیوفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518167 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرمااور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ
کھول دے اپنی پناہ کے ساتھ اے خوف زدوں کی پناہ۔
خبر کا کوڈ: 3518160 تاریخ اشاعت : 2025/03/16
ایکنا: رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری احمد ابوالقاسمی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518159 تاریخ اشاعت : 2025/03/16
اے معبود! اس مہینے میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ، مجھے آزمائشوں اور آفات کا نشانہ قرار نہ دے، تیری عزت کے واسطے، اے مسلمانوں کی عزت و عظمت
خبر کا کوڈ: 3518154 تاریخ اشاعت : 2025/03/15
ایکنا: رمضان المبارک کے چودہویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری احمد ابوالقاسمی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518153 تاریخ اشاعت : 2025/03/15