پندرہویں دن کی دعا: اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ طاعَۃَ الْخاشِعِینَ، وَاشْرَحْ فِیہِ صَدْرِی بِ إنابَۃِ الْمُخْبِتِینَ، بِٲَمانِکَ یَا ٲَمانَ الْخائِفِینَ ۔
ترجمہ:
اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرمااور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کھول دے اپنی پناہ کے ساتھ اے خوف زدوں کی پناہ۔
دعا: