ایکنا ڈنمارک: وزیر انصاف نے قران سوزی پر پابندی کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514839 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
ایکنا ڈنمارک: وزیر خارجہ ڈنمارک نے الجزایری ہم منصب سے قرآن سوزی بابت معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انکا ملک اس اقدام کی مزید اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 3514778 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
گستاخی جاری؛
ایکنا ڈنمارک: اسلام مخالف شدت پسند گروپ نے اسلام اور قرآن دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دارالحکومت میں ایک بار پھر قرآن سوزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514765 تاریخ اشاعت : 2023/08/13
ایکنا ڈنمارک: «مٹ فرڈریکسن»، نے ایک بیان میں کہا کہ قرآن سوزی کو محدود کرنے سے اظھار رائے محدود نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514721 تاریخ اشاعت : 2023/08/05
ایکنا ترکی: سویڈن کے بعد یورپی ملک ڈنمارک میں بھی قرآن پاک نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514659 تاریخ اشاعت : 2023/07/23
ایکنا تھران: ڈنمارک کے مسلمان ہمسایہ ملک سوئیڈن میں قرآن سوزی سے خاصا پریشان ہیں اور انکو خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ سلسلہ پھیل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514595 تاریخ اشاعت : 2023/07/10
ایکنا تھران: ترکی کی وزارت امور خارجه نے ڈنمارک میں دوبارہ توہین قرآن اور ترک پرچم جلانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514034 تاریخ اشاعت : 2023/04/01