آیتالله مکارم شیرازی:
ایکنا: معروف مرجع تقلید نے غزہ میں بدترین مظالم پر خاموشی کو دلیل قرار دیتے ہوئے مغربی انسانی حقوق کو فضول اور نمائشی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518736 تاریخ اشاعت : 2025/07/03
ایکنا: ڈرامہ «نوجوانی»(Adolescence) کا پہلا سریز نیٹفلیکس پر نشر ہوا ہے جسمیں مغربی معاشرے میں شناخت کے بحران اور مغربی جوان کی سوشل میڈیا کے ہاتھوں تباہی کو دیکھی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518302 تاریخ اشاعت : 2025/04/11
میلاد النبی پر؛
ایکنا: بعض غیر مسلم اسکالرز نے رسول اسلام(ص) اور اسلام کو عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517121 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
پریس کانفرنس اور ایکنا نیوز سے گفتگو؛
ایکنا کوئٹہ- مسلمانوں نے آج تک کسی کتاب مقدس کی توہین نہیں کی ہے مگر روشن فکری کے دعویدار مغربی ممالک میں قرآن سوزی معمول بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514570 تاریخ اشاعت : 2023/07/05
شدت پسندوں نے اسلاموفوبیا انڈسٹری سے ملک میں موجود مشکلات کو مسلمانوں سے جوڑنے کی سازش تیار کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514556 تاریخ اشاعت : 2023/07/02
بین الاقوامی گروپ: ایک فوڈ کمپنی کو حلال کمپنی کے جعلی اسٹیکر لگانے پر جرمانہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1448236 تاریخ اشاعت : 2014/09/09
بین الاقوامی گروپ:مارٹینیز نے پریس ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ مغربی ممالک کے حکام نے اپنے صیہونی آقاؤں کی خوشنودی کے لئے تاریخ میں تحریف کی ہے اور اب بھی کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1414905 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
بین الاقوامی گروپ : شیخ الازہر "احمد الطیب" نے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی یونین کے ایک نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران مغربی دنیا کی جانب سے مسلمانوں کے اعتقادات کے احترام پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374877 تاریخ اشاعت : 2014/02/14
بین الاقوامی گروپ : شروع میں اسلام فوبیا کی اصطلاح مغربی دنیا میں "اسلام سے خوف" کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی لیکن رفتہ رفتہ اس لفظ کے معنی میں وسعت آتی گئی اور آج اسی لفظ کے ذریعے مغربی دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کی توجیہ کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358049 تاریخ اشاعت : 2014/01/12