کرغزستان

iqna

IQNA

ٹیگس
ادب و آرٹ گروپ : کرغزستان "بیشکک ؛ ۲۰۱۴ میں عالم اسلام کا ثقافتی مرکز" منصوبے کے حوالے سے ۵ ماہ تک مختلف ثقافتی اور اسلامی پروگراموں کی میزبانی کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1387420    تاریخ اشاعت : 2014/03/15

بین الاقوامی گروپ : کرغزستان کے صدر الماس بیک اتامبایف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملک میں اسلامی تعلیم کے فروغ لیے بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368344    تاریخ اشاعت : 2014/01/29