بین الاقوامی گروپ:قطر میں رہائش پذیر مصری مفتی اور اخوان المسلمین کے معنوی باپ شیخ یوسف قرضاوی نے اپنے امریکی اور اسرائیلی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے اسرا ئیل کے ساتھ جنگ کو حرام قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1437943 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
بین الاقوامی گروپ: عرب عالم ڈاکٹر یوسف ال قرضاوی نے عراق میں جنگجو گروہ آئی ایس آئی ایس کا اعلان خلافت مسترد کر دیا، علامہ ال قرضاوی کہتے ہیں کہ خلافت کا یہ اعلان غیرشرعی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1426420 تاریخ اشاعت : 2014/07/06
بین الاقوامی گروپ : قطر کے وزیرخارجہ نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ قطر کے مفتی اعظم اور دوحہ کی جامع مسجد کے خطیب یوسف قرضاوی قطری حکومت کے نمائندے نہیں ہیں لہذا متحدہ عرب امارات کے بارے میں ان کے توہین آمیز بیانات کا قطری حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369311 تاریخ اشاعت : 2014/02/01