بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کے حوالے سے آزربایجان میں مقامی شاعروں کی شرکت کے ساتھ شب شعر پروگرام منعقد ہوا جسمیں حضرت علی(ع) کی شان میں عقیدت کا اظھار کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3378029 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ:کریم اہلیبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے، ادب و ثقافت سے تعلق رکھنے والی شخصیات، فارسی شعر و ادب کے اساتذہ، شعر ا اور ہندوستان، پاکستان، افغانستان، تاجکستان اور آزربائیجان سے تشریف لائے ہوئے مہمان شعر ائے کرام نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3322456 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
بین الاقوامی گروپ: جشن انقلاب اسلامی کی مناسبت سے خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں محفل مشاعرہ آٹھ فروری کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2756470 تاریخ اشاعت : 2015/01/24
بین الاقوامی گروپ: خانه فرهنگ اسلامی جمہوریہ ایران «راولپنڈی»میں منعقدہ اس ادبی محفل میں فارسی زبان سے محبت کرنے والے ادبی دانشوروں کی کثیر تعداد نے شرکت کیں
خبر کا کوڈ: 1424618 تاریخ اشاعت : 2014/07/01