بین الاقوامی گروپ:علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ کالعدم دہشت گرد جماعتوں کی نفرت انگیز سرگرمیوں کو روکنے کی ضرورت ہے، نیشنل ایکشن پلان اور سندھ حکومت کے معاہدے کی روشنی میں فرقہ پرست شرپسند ٹولے کے جھنڈے اتار کر ان کی شرانگیز کارروائیوں کو روکا جائے
خبر کا کوڈ: 3023925 تاریخ اشاعت : 2015/03/22
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایک وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا
خبر کا کوڈ: 1426020 تاریخ اشاعت : 2014/07/05