بین الاقوامی گروپ:ادارہ حج میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی حکام اور آل سعود کے بھیانک اور ہولناک جرائم صہیونیوں سے بھی بدتر ہیں آل سعود خادم الحرمین ہونےکا نام نہاد دعوی کرتے ہیں جبکہ صہیونی اس بات کے مدعی نہیں
خبر کا کوڈ: 3379290 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے جاری وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان اور طبی و غذائی اشیاء کی قلت کے پیش نظر انسانی المیہ رونما ہونے پر خبردار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3316502 تاریخ اشاعت : 2015/06/20
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم کا علاج صرف اس غاصب حکومت کے خاتمے میں ہے
خبر کا کوڈ: 1432878 تاریخ اشاعت : 2014/07/24