بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے مسقط معاہدے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر نفرت و بیزاری کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3404966 تاریخ اشاعت : 2015/10/28
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کے ہاتھوں کھلونا بنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر اس کی حیثیت متنازعہ بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3379536 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ:گزشتہ ایک عشرے سے ملک میں ہونے والے بم دھماکوں، خودکش حملوں اورفرقہ واریت کے باعث پاکستان بدامن ممالک کی اولین فہرست میں شامل ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3374222 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
بین الاقوامی گروپ: فلسطینیوں نے اقوام متحدہ پر پرچم لہرانے کا مطالبہ کردیا
خبر کا کوڈ: 3353358 تاریخ اشاعت : 2015/08/29
بین الاقوامی گروپ: قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگلے سال اقوام متحدہ کے سامنے نصب دیگر ممالک کے پرچموں میں فلسطینی پرچم بھی شامل ہوگا
خبر کا کوڈ: 3349461 تاریخ اشاعت : 2015/08/21
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ وہ میانمار کے دورے سے مایوس ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3340563 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں جیش الفتح، جیش الیرموک اور جبہۃ النصرہ کے عناصر کو مقبوضہ فلسطین میں تربیت دی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 3316962 تاریخ اشاعت : 2015/06/21
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے نمائندے خصوصی نے میانمار میں روہنگیا مسلم کیمپوں کے دورے کے بعد صورتحال کو نامناسب قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3006382 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
بین الاقوامی گروپ: حملوں کے تمام ذمہ دار عناصر کو گرفتار کرکے سزادلوانے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 2613073 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری بان کی مون نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ بند کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 1473020 تاریخ اشاعت : 2014/11/14
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ نے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کردیا جبکہ اسرائیل نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کمیشن کے قیام کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439196 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کے ادارے ریلیف اینڈ ورک کے ترجمان کرس گنیز غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے براہ راست انٹرویو کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے
خبر کا کوڈ: 1434787 تاریخ اشاعت : 2014/08/01