جارج

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:برطانوی رکن پارلیمنٹ اور ایرانی پریس ٹی وی کے اینکر جارج گیلوے لندن کے علاقے ناٹنگ ہل کے گالبرون روڈ پر لوگوں کے ساتھ تصاویر بنوا رہے تھے کہ ایک نوجوان نے اچانک ان پر حملہ کر دیا اور ان پر مکوں کی برسات شروع کر دی
خبر کا کوڈ: 1444590    تاریخ اشاعت : 2014/08/30

بین الاقوامی گروپ:مغربی دنیا میں فلسطین پر اسرائیلی مظالم کی حمایت اس حد کو پہنچ گئی ہے کہ کوئی عام شخص تو درکنار اگر کوئی رکن پارلیمنٹ بھی اسرائیل کے خلاف زبان کھولے تو اسے بدترین مخالفت اور یہاں تک کہ پولیس کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے
خبر کا کوڈ: 1437030    تاریخ اشاعت : 2014/08/08