نوٹ؛
ایکنا: مولانا وحدت کو کثرت کے ساتھ بیان کرنے کے لیے سورج کی روشنی کی تمثیل پیش کرتے ہیں۔ جس طرح سورج کی کرنیں جب آسمان سے گھروں کے صحن میں پڑتی ہیں تو دیواروں کے درمیان تقسیم ہو کر بکھر جاتی ہیں، اسی طرح جسم اور مادی زندگی بھی ایک یگانہ روح کو ٹکڑوں میں بانٹ دیتی ہے، لیکن ان سب کا منبع اور مرکز ایک ہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519242 تاریخ اشاعت : 2025/10/01
بین الاقوامی گروپ:محرم سے پہلے دہشت گردی کے واقعات کا ہونا تشویشناک امر ہے ۔یہ فرقہ وارانہ مسئلہ نہیں خالصتاً دہشت گردی ہے
خبر کا کوڈ: 1463691 تاریخ اشاعت : 2014/10/25