کرکٹ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے اسٹار بلے باز عثمان خواجہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلانے کی ان کی کوشش ’جارحانہ نہیں‘ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3515560    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سیاہ پٹی باندھ کر میچ میں شرکت کرنے آسٹریلین اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515533    تاریخ اشاعت : 2023/12/21

ایکنا:آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جوتوں پر فلسطین کی حمایت میں درج نعروں پر ردعمل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515481    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا اسلام آباد: نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بلے باز اعظم خان کی جانب سے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد میچ فیس پر عائد 50 فیصد جرمانہ ختم کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515371    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا اسلام آباد: نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے پر سینئر صحافی حامد میر اور سینیٹر مشتاق احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے وضاحت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515363    تاریخ اشاعت : 2023/11/27

ایکنا اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515136    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

ایکنا اسلام آباد: رضوان نے کچھ غلط نہیں کیا‘‘ پاکستان نے آئی سی سی پر واضح کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515103    تاریخ اشاعت : 2023/10/14

رضوان کی غزہ سے متعلق ٹوئٹ
ایکنا اسلام آباد: پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی حالیہ ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے متعلق رضوان کی ٹوئٹ ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515095    تاریخ اشاعت : 2023/10/12

بین الاقوامی گروپ:بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران فلسطین کی حمایت میں رسٹ بینڈ پہننے پر کوئی افسوس نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1465556    تاریخ اشاعت : 2014/10/29