بین الاقوامی گروپ:حیدرالعبادی نے عاشور ائے حسینی کے موقع پر عزاداران امام مظلوم کو تحفظ فراہم کرنے پر سکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470520 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ: میشی گن میں منعقدہ مجلس و ماتم کے پروگراموں میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1470458 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ:علماء کی درخواست پر عزاداروں نے خون دیکرامام حسین {ع} سے محبت کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 1470233 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ:میزان چوک کوئٹہ میں نمازظہرین کی باجماعت ادائیگی مولانا ابن الحسن کی امامت میں
خبر کا کوڈ: 1470215 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ: واقعہ کربلاء ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ یوم عاشور پر وزیراعظم کا پیغام
خبر کا کوڈ: 1470004 تاریخ اشاعت : 2014/11/04
بین الاقوامی گروپ:نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں یوم عاشور آج منایا جارہا ہے ، لاہوراور کراچی میں مرکزی جلوس برآمد ہو گیا ہے جبکہ راولپنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی شبیہہ علم اور ذوالجناح کے جلوس نکالے جائیں گے اور مجالس عزا بھی ہونگی جن میں علما اور ذاکرین شہداءکربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1470003 تاریخ اشاعت : 2014/11/04
بین الاقوامی گروپ:حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے بہتر ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اور اسلامی ممالک سمیت دنیا کا چپہ چپہ سوگوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470002 تاریخ اشاعت : 2014/11/04
بین الاقوامی گروپ: عراقی وزیر دفاع نے داعش کی جانب سے دہشت گردانہ کاروائیوں کے پیش نظر سخت سیکورٹی کا حکم صادر کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1466719 تاریخ اشاعت : 2014/11/02
بین الاقوامی گروپ:«کشتی نجات» کے عنوان سے پروگرام میں عاشور ا کے پیغامات کو نئے انداز میں پیش کیاجائے گا
خبر کا کوڈ: 1465730 تاریخ اشاعت : 2014/10/31
بین الاقوامی گروپ: لبنان کی تحریک «أمل» کی اعلی کونسل کے ممبر نے قیام امام حسین(ع) کو ایک درسگاہ قرار دیتے ہوئے وحدت اور شدت پسندی کے خاتمے کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1465728 تاریخ اشاعت : 2014/10/31
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سماجی کارکن اور مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے ممبر سیدطاهر الهاشمی نے شیخ الازھر کو مسجد «امام حسین(ع)» قاهره میں آنے کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 1465727 تاریخ اشاعت : 2014/10/31