ایکنا غزہ: فلسطینی اتھارٹی کی وزارت اوقاف نے 39 ننھے حفاظ کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3514779 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
بین الاقوامی گروپ:سپاہ صحابہ پاکستان کے علی احمد کی نماز جنازہ میں حکومت اور شیعہ فرقے کے خلاف نفرت آمیز تقریریں کرنے پر غلام یسین معاویہ، ساجد علی اور عبدالطیف کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3357772 تاریخ اشاعت : 2015/09/04
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک بزرگ مرجع تقلید نے کہا ہے کہ مراجع تقلید اور بعض شیعہ علما صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے سے بے زاری کا اظہار کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3338880 تاریخ اشاعت : 2015/08/04
بین الاقوامی گروپ:مسلم لیگ نون کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ جن حالات سے ہم اور ہمارا ملک گزار رہا ہے، ان حالات سے ضلع جھنگ والے کافی عرصہ پہلے گزر رہے ہیں، میرے شہر والے یہ کیفیت کئی سال پہلے بھگت چکے ہیں اور بھگت رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2700836 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ: کون نہیں جانتا کہ موت کے بعد انسان کا جسم کچھ عرصہ میں مٹی کے ساتھ مٹی ہوجاتا ہے اور سوائے ہڈیوں کے کچھ باقی نہیں رہتا، مگر یہ حقیقت ہے کہ برگزیدہ ہستیوں کے مبارک اجسام دنیا سے رخصتی کے بعد بھی ہمیشہ تازہ پھولوں کی طرح تروتازہ اور مہکتے رہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2612532 تاریخ اشاعت : 2014/11/28