بین الاقوامی گروپ:سیدہ سلوی فاطمہ نامی یہ خاتون، ہندوستان کی پہلی ایسی مسلمان خاتون ہیں جنہوں نے کمرشل پائلیٹ کا لائسنس حاصل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3001155 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی"داعش" نے مخالفین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کی ایسی ایسی خوفناک مثالیں قائم کرنا شروع کر رکھی ہیں جن سے قدیم زمانے میں ظالم بادشاہوں کے ہاتھوں عام لوگوں پر ظلم کی دل دہلا دینے والی داستانوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2815746 تاریخ اشاعت : 2015/02/06
داعش جنگجووں کو مارو ،انہیں تختہ دار پر لٹکا دو ، انکا دین سے کوئی تعلق نہیں
خبر کا کوڈ: 2814681 تاریخ اشاعت : 2015/02/06