مذہبی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ایرانی ثقافتی نمایندے نے چولالونگکورن یونیورسٹٰی کے حکام سے «عالمی امن میں مذہبی رہنماوں کے کردار» پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3517959    تاریخ اشاعت : 2025/02/10

پزشکیان مذہبی رہنماوں سے:
ایکنا: مذاہب کے ماننے والوں کو ظلم سے غافل نہیں ہونا چاہیے اور اقوام متحدہ میں ہم امن و عدالت کے نام پر اس حال میں جمع ہوئے ہیں جہاں غزہ و لبنان میں بیگناہوں پر ظلم ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517171    تاریخ اشاعت : 2024/09/26

ایکنا قاہرہ: مصری سینماوں میں آخری سالوں میں مذہبی فلموں کی بازگشت دیکھی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515286    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

بین الاقوامی گروپ: مذہبی میڈیا اور رواداری کے حوالے سے بین الاقوامی سیمنیار آج بیروت میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3467345    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: ٹیکسلا میں واقع مدرسہ کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور تعلیمی ماہرین کی مدد سے مدارس کے لئے کورس تیار کر رہے ہیں، وہ طلبا کی دینی و دنیوی دونوں تعلیموں میں فائدہ مند ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب نواز حکومت کی بڑی کامیابیوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463277    تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی جوان کے فدائی حملے میں دو صھیونی مذہبی رہنما ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3379545    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے یمن کے سلسلے میں حکومت اسلام آباد کے فیصلے کو پاکستان کا داخلی مسئلہ قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3134327    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ:ہماری سادہ سوسائٹی کو تباہ کیا گیا۔ جہاں‌ لوگوں کو یہ معلوم نہیں تھا کہ شیعہ سنی کیا ہے۔ وہاں وہابیت، شیعہ کافر، بریلوی آدھا مسلمان کے نعرے لگنے لگے
خبر کا کوڈ: 2831694    تاریخ اشاعت : 2015/02/10