بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما بلتستان میں شہدائے منٰی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت اور خطاب کے علاوہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے مختلف امور کا بھی جائزہ لیں گے اور چند اہم اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3446775 تاریخ اشاعت : 2015/11/10
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے خلاف یمن کے مظلومین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی پر درج مقدمات انتہائی شرمناک اور صوبائی حکومت کی بدترین تعصب کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3335383 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ:پنجاب میں دہشت گرد تکفیریوں کو سرکاری سطح پر معاونت اور تحفظ فراہم کیا جاتا ہے،افواج پاکستان قوم کو بتائے پنجاب میں کیا ہو رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2858491 تاریخ اشاعت : 2015/02/16