ایکنا اسلام آباد: مباحثے کا موضوع 'رواداری اورباہم برداشت'، 'انتہا پسندی اور دہشت گردی' اور'علماء کرام اور دینی محکموں کے کردار' رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514775 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
ایکنا مکہ : عالمی اسلامی الائنس نے مکہ میں اس میوزیم کا قیام عمل میں لایا ہے جہاں قرآن نمایش کے علاوہ بین الاقوامی نشستیں بھی ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514754 تاریخ اشاعت : 2023/08/10
ایکنا مکہ : نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514648 تاریخ اشاعت : 2023/07/21
قبرستان حجون یا (جَنّةالمَعْلاة) مکه مکرمه میں کے قدیم ترین قبرستانوں میں شمار ہوتا ہے جہاں رسول گرامی (ص) کے اجداد بشمول عبدالمطلب، ابوطالب (علیه السلام) حضرت خدیجه (س) اور کافی دیگر عزیز و اقارب مدفون ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3514627 تاریخ اشاعت : 2023/07/17
ایکنا کے مطابق، ملک کے بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی کی سربراہی میں 12 صوبوں سے 20 قرآنی قاریوں اور حافظوں کی موجودگی کے ساتھ نور کارواں کے ارکان اس پروگرام کو انجام دینے اور قرآنی حلقوں کے درمیان قرآنی حلقے قائم کرنے کے لیے سرزمین وحی گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3514550 تاریخ اشاعت : 2023/07/02
زائرین بیتالله الحرام نے سرزمین وحی پر غار حرا، عبادت گاہ رسول اکرم(ص) کی بھی زیارت کی سعادت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3514546 تاریخ اشاعت : 2023/07/01
مکہ (ایکنا) - دنیا بھر سے لاکھوں عازمین طواف القدوم (آمد کا طواف) کرنے کے لئے مکہ کی عظیم الشان مسجد پہنچے کیونکہ اس مقدس شہر میں کئی برسوں بعد سب سے بڑا سالانہ حج شروع ہوا
خبر کا کوڈ: 3514533 تاریخ اشاعت : 2023/06/29
مکہ (ایکنا) اس وقت مکہ مکرمہ دنیا بھر سے آنے والے زائرین سے بھرا ہوا ہے اور تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے۔ دنیا بھر سے مسلمان حج کے لیے مکہ پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514526 تاریخ اشاعت : 2023/06/28
ایکنا (مدینہ ) - حجاج کرام جو مدینہ کے مقدس شہر میں سب سے پہلے پہنچے، انہوں نے مناسک حج ادا کرنے کے لیے مکہ سے روانہ ہونے سے پہلے مسجد نبوی سے الوداع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514525 تاریخ اشاعت : 2023/06/27
دنیا بھر سے مسلمان حج کے مقدس فریضے کے لیے سعودی کے مقدس شہروں مدینه و مکه میں آرہے ہیں جہاں وہ فریضہ حج ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514427 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
ایکنا تھران: سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3514344 تاریخ اشاعت : 2023/05/21
بین الاقوامی گروپ: منی حادثے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی بادشاہ نے وزیر حج اور شہری امور کے وزیر کو برطرف کرنے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3369396 تاریخ اشاعت : 2015/09/26
بین الاقوامی گروپ:بیت اللہ کا غلاف ۹ ذوالحجہ سعودی عرب میں روایتی تقریب میں تبدیل کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3366661 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ:روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مکے، مدینے اور بیت المقدس کے بارے میں داعش کے خطرناک منصوبوں کے حوالے سے خبردار کیا
خبر کا کوڈ: 3364593 تاریخ اشاعت : 2015/09/18
بین الاقوامی گروپ: حج امور کے ماہر دانشور کے مطابق احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ان حاجیوں کا حج مقبول اور انکی موت شہادت کی موت ہے
خبر کا کوڈ: 3363029 تاریخ اشاعت : 2015/09/16
بین الاقوامی گروپ: مسجد الحرام کے دارالافتاء رکن اور اسلامی علوم کے استاد «محمد المسعودی» نے مسجد الحرام میں سلیفی کو حرام قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3343018 تاریخ اشاعت : 2015/08/15
بین الاقوامی گروپ:مسجد الحرام میں آنے والے زائرین مسجد کے احاطے کے اندر مفت وائی فائی سروس کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3322084 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
بین الاقوامی گروپ: لبنانی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن اور ریاض ایک سازش کے زریعے رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے مظالم کو درست پیش کرنے کے لیے مقدس مقامات پر حملہ اور اسکا الزام انصارللہ پر تھوپنا چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3309599 تاریخ اشاعت : 2015/05/31