ایکنا: حاجی حامد عقبالدت نے سو سالہ عمر کے باوجود حج کی سختیوں کو خندہ پیشانی سے قبول کیا.
خبر کا کوڈ: 3518615 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
الجزیرہ رپورٹ؛
ایکنا: عمر خیام اپنی رباعیات اور ریاضیات میں مہارت کی بدولت مشہور ہوئے۔ ان کی شہرت مشرق میں پھیلنے سے پہلے مغرب میں پھیلی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518503 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
ایکنا: ترک بزرگ نے کھن سالی کی عمر میں قرآن کی کتابت کرلی، انکا کہنا تھا کہ یہ کام انکو سکون دیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518376 تاریخ اشاعت : 2025/04/25
ایکنا: کویت مقابلے جو ادارہ اوقاف کی جانب سے منعقد کیے جارہے ہیں اس میں 82 سالہ قاری بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517672 تاریخ اشاعت : 2024/12/21
بین الاقوامی گروپ:افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے پیر کے روز طالبان رہنما ملا عمر کے حوالے سے تمام سوگ کی تقریبات پر پابندی عائد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ ایسا کرنے والے افغانستان فورسز کے ہدف بن سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3338888 تاریخ اشاعت : 2015/08/04
بین الاقوامی گروپ:طالبان گروہ کے ایک رکن نے دعوی کیا ہے کہ ملا عمر کا قتل کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 3338067 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ:طالبان افغانستان کے امیر ملا عمر کی جانب سے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو لکھے گئے خط میں ملک میں مداخلت روکنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3324121 تاریخ اشاعت : 2015/07/06