جرمانہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ریپول کے مئیر کو اسلام مخالف بیان پر جرمانہ کردیا گیا، انہوں نے کہا تھا کہ شھر کے تشخص کو مسلمانوں سے خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516997    تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: الجزائر کے انٹرنیشنل فٹبالر یوسف اتال پر غزہ کے حوالے سے پوسٹ شیئر کرنے پر اشتعال انگیزی پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515642    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

ایکنا اسلام آباد: نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بلے باز اعظم خان کی جانب سے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد میچ فیس پر عائد 50 فیصد جرمانہ ختم کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515371    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا اسلام آباد: نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے پر سینئر صحافی حامد میر اور سینیٹر مشتاق احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے وضاحت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515363    تاریخ اشاعت : 2023/11/27

بین الاقوامی گروپ: چیک ریپبلیک کے دو فٹبال کلبوں کے شائقین کی جانب سے اسلام کی توہین کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3344523    تاریخ اشاعت : 2015/08/16