بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کے علاقے چاڈ جزیرے میں یکے بعد دیگرے 3 خود کش حملوں میں 30 افراد ہلاک اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3460592 تاریخ اشاعت : 2015/12/07
بین الاقوامی گروپ: عراق کے وزیراعظم حیدرلعبادی نے جمعرات کو ایک بیان میں روز اربعین کا اجتماع منعقد کرنے میں عوام، حکام اور خاص طور سے سیکورٹی فورسز کی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3459783 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
بین الاقوامی گروپ: چہلم حضرت حسین(ع) پر پنجاب و سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی اور جلوس کی فضائی نگرانی کی جائے گی جب کہ اس کے راستے میں آنے والی دکانوں کو بھی سیل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3459326 تاریخ اشاعت : 2015/12/02