بین الاقوامی گروپ: دنیا بھر میں جاری دہشتگردی کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور ان کے اتحادیوں کا ہاتھ ہونے کے دعوے بے شمار دفعہ سامنے آئے ہیں لیکن ہمیشہ انہیں پراپیگنڈا قرار دے کر رد کیا جاتا رہا ہے۔ اب برطانیہ میں پہلی دفعہ کچھ ایسے ہی انتہائی تہلکہ خیز دعوﺅں کے ساتھ اہم ترین شواہد بھی سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد برطانیہ میں حکومتی ایوانوں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مراکز میں ایک طوفان برپا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463724 تاریخ اشاعت : 2015/12/16