رخصت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے مضافات میں واقع کرسچن کالج کی ایک مسیحی پروفیسر کو مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حجاب پہننے پر انتظامیہ نے رخصت پر بھیج دیا.
خبر کا کوڈ: 3465439    تاریخ اشاعت : 2015/12/18