ایکنا: ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدیوفا، کی آواز میں ایکنا نیوز نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516043 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ترتیل تلاوت قرآن کریم ایرانی قاری حمیدرضا احمدیوفا، کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516042 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا: ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» کی دوسری رات حامد شاکرنژاد اور پاکستانی قاری نے سوره مبارکه فتح کی مشترکہ تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516041 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا: رمضان المبارک کے دوسرے دن کی مناسبت سے ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدیوفا، کی تلاوت ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516032 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
ایکنا : ایرانی انٹرنیشنل قاری حمید رضا احمدی وفا کی آواز میں پہلے پارے کی تلاوت سنیے.
خبر کا کوڈ: 3516025 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
تقلیدی مقابلوں کے سیمی فائنل میں ایرانی جوانوں نے شاندار تلاوت کی اور تھران کے نوجوان قاری کی تلاوت بطرز استاد باسط نے ایک خاس سماں پیدا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516003 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ایکنا: عمر محمد عبدالحمید البحراوی اسلامی یونیورسٹی کا طالب عم ہے جنہوں نے «صوت الندی» مقابلوں میں تیسری پوزیشن لی ہے انکی خواہش ہے کہ انکی تلاوت ریڈیو قرآن سے نشر کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515987 تاریخ اشاعت : 2024/03/06
آیات ۵ سوره قصص اور ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری حامد ولیزاده، کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515965 تاریخ اشاعت : 2024/03/03
ایکنا: جامع مسجد الجزایر، افریقہ کی عظیم ترین مسجد ہے جہاں پہلی بار اجتماعی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515954 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: الوثاقیة چینل کے مطابق «ریڈیو قرآن قاهره» کے عنوان سے ڈکومنٹری تیار کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515948 تاریخ اشاعت : 2024/03/01
ولادت حضرت ولیعصر(عج) کی مناسبت سے آیات ۵ سوره قصص و ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی نابینا قاری امیدرضا رحیمی، کی تلاوت پیش کی جارہی ہے جو انہوں نے چالیسویں بین لاقوامی قرآنی مقابلوں میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515925 تاریخ اشاعت : 2024/02/26
ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے؛
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے آخری مرحلے میں پہنچنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515899 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری قاسم مقدمی، ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن تلاوت آیات ۱ تا ۳۶ سوره طه کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515890 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: قاری مهدی غلامنژاد ایرانی قاری نے سوره های هود و کوثر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515889 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: تلاوت آیت ۴۰ سوره احزاب ایرانی قاری جس کا تعلق صوبہ گیلان سے ہے کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515842 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: تلاوت آیات ۳۶ تا ۴۵ سوره مبارکه هود بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی غلامنژاد، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515829 تاریخ اشاعت : 2024/02/09
ایکنا: نوجوان مصری حافظ و قاری نے منقبت و مناجات کو اسلامک آرٹ قرار دیتے ہویے کہا کہ ہمارے گاوں کے لوگ رسول اکرم(ص) کی نعت کے دیوانے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515825 تاریخ اشاعت : 2024/02/09
ایکنا: انتیس جنوری کو نامور قاری شیخ شعبان صیاد کی چھبیسویں برسی ہے جنکو «شهسوار تلاوت قرآن کریم» کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515790 تاریخ اشاعت : 2024/02/03
ایکنا: قاری روح اللہ محمد صالح ، سید محسن موسوی بلدیہ کے شاگرد تھے۔ سورہ مبارک انفال کی آیات 48 اور 49 کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515776 تاریخ اشاعت : 2024/01/31
ایکنا: شهید ناصر شفیعی جس نے بہترین یونیورسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی بجائے محاز پر شہادت کو ترجیح دی۔
خبر کا کوڈ: 3515772 تاریخ اشاعت : 2024/01/30