سچا وعدہ

سچا وعدہ

IQNA

ٹیگس
بحرینی انسانی حقوق نمایندہ:
ایکنا: باقر درویش نے ایرانی قونصلیٹ پر حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ک ایران کا ردعمل ہوشیارانہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516266   تاریخ اشاعت : 2024/04/24

عباس خامه‌یار ایکنا وبینار سے؛
ایکنا: بین المذاہب یونیورسٹی کے ڈپٹی وائس چانسلر نے «سچا وعدہ آپریشن» کو بروقت اور «شاندار» قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516258   تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: مزاحمتی بلاک کی جدوجہد اسلامی، قرآنی بنیاد پر غزہ کی حمایت میں ہے اور بلاشک مظلومین کی مدد سے غفلت بدترین جرم اور خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516241   تاریخ اشاعت : 2024/04/20

مریم حاج‌عبدالباقی :
ایکنا: یونیورسٹی استاد «سچا وعدہ» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قرآن دشمن کے ساتھ «فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ» کے رو سے برابر مقابلے کا حکم دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516235   تاریخ اشاعت : 2024/04/18

ایرانی صدر پریڈ سے:
ایکنا: ابراہیم رئیسی نے آپریشن «سچے وعدے» کو طوفان‌الاقصی، کے بعد اسرائیل کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516234   تاریخ اشاعت : 2024/04/18

مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَالَّذِینَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْکُفَّارِ رُحَمَاءُ بَیْنَهُمْ؛ محمد ف خدا کا بھیجا ہوا ہے اور جو انکے ساتھ ہیں کفار کے مقابل سخت اور آپس میں مہربان ہیں. ]سوره فتح، آیه ۲۹
خبر کا کوڈ: 3516233   تاریخ اشاعت : 2024/04/17

حجت‌الاسلام غلامرضا پیوندی:
ایکنا: قرآن کہتا ہے کہ تم خدا کی راہ میں اور مردوں، عورتوں اور مظلوم بچوں کی راہ میں کیوں نہیں لڑتے۔ وہ جو ظالموں کے ہاتھوں کمزور ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516231   تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: عمان کے مفتی اعظم نے اسرائیل پر حملہ پر ردعمل میں کہا: صہیونی رعب کے خاتمے اور مسلمانوں کی نجات کے انتظار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516230   تاریخ اشاعت : 2024/04/17

عرب اینکر ایکنا نیوز سے؛
ایکنا: معن بشور، نے ایران سے اسرائیل کو برراہ راست نشانہ بنانے کو شاندار قرار دیتے ہویے کہا کہ اب سے طاقت کے توازن میں تبدیلی آچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516225   تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: غزہ میں آپریشن " سچا وعدہ" کے بعد فلسطینیوں کی خوشی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516222   تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: ایکس اکاونٹ (ٹوییٹر) پر رهبر معظم انقلاب کا پیغام عبری زبان میں شایع ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516221   تاریخ اشاعت : 2024/04/16

گوٹریس: امن و صلح ہر روز کمزور تر ہوتا جارہا ہے اور علاقے میں امن کی طرف لوٹنا ہوگا اور سمندری راستوں کو محفوظ بنانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516220   تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: تلاوت چئیر «سچا وعدہ» غاصب رژیم کے خلاف ایرانی حملوں کی مناسبت سے آستان قدس رضوی میں قایم کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516219   تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: ایران کی طرف سے صہیونی وجود پر میزائل حملے کے بارے میں کافی ابہام اٹھایا جاتا ہے ان شکوک کی حققیت جان لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516217   تاریخ اشاعت : 2024/04/15

قرآنی الائنس کا پیغام
ایکنا: قرآن و عترت الائنس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ غاصب رژیم کے خاتمے کا آغاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516216   تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: شھدائے الاقصی ہسپتال دیر البلح میں غزہ کے عوام نے اس حملے کے وقت تکبیر کے نعروں سے خوشی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516214   تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ایران نے سینکڑوں ڈرون اور میزائیلوں سے اسرائیل کو نشانہ بنایا جس پر عالمی ردعمل جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516213   تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: اسرائیل پر حملے کے بعد ایران میں ہزاروں شہری جشن منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516211   تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایرانی حملہ بارے رپورٹ؛
ایکنا: دنیا بھر کے میڈیا کی طرح پاکستانی نیوز اور سوشل میڈیا میں اسرائیل پر ایرانی حملہ خبروں کی زینت بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516210   تاریخ اشاعت : 2024/04/14