خواتین

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: پہلا اسلامی خواتین میگزین «آیه» ہالینڈی زبان میں بروکسل سے شائع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1452746    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ: خواتین قرآنی پروگرام گذشتہ دنوں فلاحی فاونڈیشن «عید» کے شعبہ خواتین کی جانب سے شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1449095    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ:مذہبی حکام کی طرف سے ایسے لباس پر پابندی کی کوشش کی گئی جس میں خواتین سروں پر سکارف توپہنتی ہیں لیکن باقی جسم پر چست لباس زیب تن کرنا پسند کرتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1448955    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ:550 خواتین پر مشتمل ‘‘ خواتین ریپیڈ فورس‘‘ کی سیکنڈ بٹالین کرنل ناحیدہ احمد کی قیادت میں داعش کے خلف جنگ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1439849    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

بین الاقوامی گروپ: گرمیوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اہتمام «شفیع» کے عنوان سے دس اگست کو«شیخ عید» فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1437008    تاریخ اشاعت : 2014/08/08

بین الاقوامی گروپ: اردن کی وزار اوقاف کی جانب سے منعقدہ حفظ اور قرآت کے خواتین مقابلوں کے کامیاب قاریوں میں انعامات کی تقریب منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1430854    تاریخ اشاعت : 2014/07/18

بین الاقوامی گروپ:آسٹریا کے شھر ویانا میں قائم،امام علی {ع} مرکز میں مختلف اسلامی اور ثقافتی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔اس مرکز میں نوجوان،جوان اور عمر رسیدہ خواتین کے لیے الگ الگ کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1400860    تاریخ اشاعت : 2014/04/29

بین الاقوامی گروپ: اب تک خواتین کی نسل کشی کے تحت 117 ملین لڑکیوں اور خواتین کو لقمہ اجل بننا پڑا جو کہ ہمارے لئے حیرت کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 1398860    تاریخ اشاعت : 2014/04/23