امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسلمان رکن کانگریس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے قتل عام کا پروانہ امریکہ نے صادر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515964    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی چوتھی رات محمد رسول‌الله(ص) کی شان میں ترانے کے بعد مردہ باد امریکہ کے نعرے لگایے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515910    تاریخ اشاعت : 2024/02/22

ایکنا: اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے امریکی مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ اسرائیل ممکنہ معاہدے کی صورت میں قیدیوں کی رہائی کے بدلے 2 ماہ کے لیے جنگ بند کر سکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515763    تاریخ اشاعت : 2024/01/28

خطیب جمعه تهران
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین خاتمی نے کرمان واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری تنظیم امریکی صہیونی رذیلتوں کی تخلیق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515638    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

ایکنا: شمالی غزہ میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد شام کے شہر حلب میں تین سال کے دوران تباہ ہونے والی عمارتوں سے دوگنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515558    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: انجمن «ذکر» کے تعاون سے ماساچوست(MIT)، میں مختلف اسلامی موضوعات پر پرگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515530    تاریخ اشاعت : 2023/12/21

ایکنا: غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں اور ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515474    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا: فلسطینی تنظیم نے سلامتی کونسل میں امریکی ویٹو کو نسل کشی میں شرکت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515456    تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا واشنگٹن: ایوان نمایندگان کی رکن «رشیده طلیب»، نے امریکی صدر سے کہا ہے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3515449    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

رهبر انقلاب رضا کاروں کے اجتماع سے:
ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب میں طوفان الاقصی کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے امریکہ کو بھی رسوا کردیا.
خبر کا کوڈ: 3515381    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا امریکہ : تین فلسطینی طلبا کو ورمونٹ میں نامعلوم افراد نے گولی کا نشانہ بنایا، وجہ فلسطینی نفرت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515372    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا واشنگٹن: امریکہ یہودیوں کے ایک گروپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عوامی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کو نادرست قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515308    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

ایکنا اسلام آباد: اسرائیلی وزیرکی ایٹم بم گرانے کی دھمکی نے دنیا کو اس طرف متوجہ کردیا کہ اسرائیل ایٹمی ہتھیار بھی رکھتا ہے اور امریکا کے بحری بیڑے اور ایٹمی آبدوزیں اصل میں اسرائیلی فورس کا حصہ بن چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515255    تاریخ اشاعت : 2023/11/10

ایکنا قدس: غزہ میں بدترین حملوں، بجلی کی بندش اور ہسپتالوں میں سسٹم فیل ہوچکا ہے جب کہ امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کو قبضے میں نہیں لے سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3515222    تاریخ اشاعت : 2023/11/04

طوفان الاقصی کا اٹھارہواں دن
ایکنا غزہ: صھیونی رژیم کی جانب سے حملوں کا اٹھارہ دن ہوچکا ہے اور اس حوالے سے اجلاس میں أوباما کا کہنا تھا کہ غزہ کو پانی اور بجلی وغیرہ سے محروم کرنا نئی نسل پر اسرائیل بارے منفی تصور پید اکرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515172    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

ایکنا واشنگٹن: امریکی ریاست میں ایک اسٹوڈنٹ کے ہاتھوں قرآن سوزی پر مسلمان شدت پسندی سے خائف نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515063    تاریخ اشاعت : 2023/10/06

ایکنا امریکہ : امریکن غیرمسلم جوان کا قرآنی تحفہ پر ردعمل کی ویڈیو بڑی تعداد میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514856    تاریخ اشاعت : 2023/08/29

ایکنا تھران: دنیا بھر میں مسلمان کھلاڑی کوشش کرتے ہیں کہ ایک مسلمان کے طور پر قابل فخر کارنامہ انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3514792    تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا امریکہ : یو ایس میں مقیم انڈین سوشل ایکٹیویسٹ کے مطابق انڈیا میں مسلمانؤں کے حوالے سے جعلی خبریں چلائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514757    تاریخ اشاعت : 2023/08/11

ایکنا امریکہ : امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر نے اپنے مشیر خاص کو سعودی اور اسرائیل کے دورے پر روانہ کیا ہے تاکہ الیکشن میں اس تعلقات کا کریڈٹ لے سکے۔
خبر کا کوڈ: 3514706    تاریخ اشاعت : 2023/08/01