امریکہ - صفحہ 7

امریکہ - صفحہ 7

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل تین شیطانی مثلث ہیں جو علاقائی اور عالمی سطح پر عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385283   تاریخ اشاعت : 2015/10/14

بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈروں اورجوانوں سے خطاب میں کہا کہ فورسز کے بہادر اور باتجربہ جوانوں کی وجہ سے آج دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتے
خبر کا کوڈ: 3383039   تاریخ اشاعت : 2015/10/08

بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کے ہاتھوں کھلونا بنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر اس کی حیثیت متنازعہ بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3379536   تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ:مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگی کی حمایت کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3379273   تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ: سال 2011 سے اب تک سو ممالک سے تیس ہزار افراد شام اور عراق میں داعش شمولیت کرچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3373993   تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ: امریکی شہر فیربورن میں قرآن مجید کی توہین کے عمل کو پولیس نے اظھار رائے کی آزادی کانام دے کر جان چھڑا لی
خبر کا کوڈ: 3369394   تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم نےامریکہ کی شرانگیز سیاست" اور " غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین" کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3367148   تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ: امریکن اسلامی کونسل نے ری پبلیکن صدارتی امیدوار کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں قرآن تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3366494   تاریخ اشاعت : 2015/09/23

بین الاقوامی گروپ:یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسرائیل، ترکی، سعودی عرب خطے میں امریکا کے قریبی دوست اور حلیف ہیں اور دوسری جانب امریکن آفیشلز کے اعترافات کے مطابق وہابی اور تکفیری قوتیں ہیں جو کہ امریکی و مغربی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں
خبر کا کوڈ: 3365808   تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ:سعودی نواز طالبان کے ہاتھوں پاکستان آرمی کے جوانوں کی شہادت کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین قم کے میڈیا سیل کا خصوصی اجلاس دفتر وحدت مسلمین قم میں منعقد ہواجس میں پاکستان آرمی کے شہیدہونے والے جوانوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
خبر کا کوڈ: 3365361   تاریخ اشاعت : 2015/09/20

بین الاقوامی گروپ: شیعہ کیمونٹی نے پاکستانی شیعوں کی ہرممکن مدد کا یقین دلایا
خبر کا کوڈ: 3360679   تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ:ساحل سے جنوبی ایشیاء' نامی اس نئے فوجی اتحاد کا اعلان جلد وائٹ ہاؤس کی جانب سے متوقع ہے
خبر کا کوڈ: 3358151   تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ:آل سعود کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جمعے کو زبردست احتجاجی مظاہرہے ہوئے
خبر کا کوڈ: 3358110   تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ: شکاگو میں شیعہ کیمونیٹی کی جانب سے آغا رضا کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3357917   تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے
خبر کا کوڈ: 3357769   تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ: ہارڈفورڈ کی مسجد میں اسلام کے تعارف کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3354312   تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بین الاقوامی گروپ:ورجینیا کے 17سالہ نوجوان علی امین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے لوگوں کو داعش کی مالی امداد اور تنظیم میں شمولیت کی ترغیب دیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3353607   تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں اسلامی کونسل نے مساجد کی سیکورٹی بڑھانے کی درخواست کردی
خبر کا کوڈ: 3349467   تاریخ اشاعت : 2015/08/21

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم نے واضح انداز میں کہا ہے کہ ہم سب سے دوستی چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345429   تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ:امریکا کے سینیئر ملٹری عہدیدار کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو افغانستان اور خاص طور پر پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں سے لڑرہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345238   تاریخ اشاعت : 2015/08/17