امریکہ - صفحہ 4

امریکہ - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
ایکنا واشنگٹن: امریکی ریاست میں ایک اسٹوڈنٹ کے ہاتھوں قرآن سوزی پر مسلمان شدت پسندی سے خائف نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515063   تاریخ اشاعت : 2023/10/06

ایکنا امریکہ: امریکن غیرمسلم جوان کا قرآنی تحفہ پر ردعمل کی ویڈیو بڑی تعداد میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514856   تاریخ اشاعت : 2023/08/29

ایکنا تھران: دنیا بھر میں مسلمان کھلاڑی کوشش کرتے ہیں کہ ایک مسلمان کے طور پر قابل فخر کارنامہ انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3514792   تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا امریکہ: یو ایس میں مقیم انڈین سوشل ایکٹیویسٹ کے مطابق انڈیا میں مسلمانؤں کے حوالے سے جعلی خبریں چلائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514757   تاریخ اشاعت : 2023/08/11

ایکنا امریکہ: امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر نے اپنے مشیر خاص کو سعودی اور اسرائیل کے دورے پر روانہ کیا ہے تاکہ الیکشن میں اس تعلقات کا کریڈٹ لے سکے۔
خبر کا کوڈ: 3514706   تاریخ اشاعت : 2023/08/01

سینکڑوں پیروان اهل بیت(ع)، نے امریکہ میں وائٹ ہاوس کے سامنے جلوس میں عزاداری سید الشہدا کی۔
خبر کا کوڈ: 3514692   تاریخ اشاعت : 2023/07/30

امریکی ریاست «ایلینوی» میں اسکول میں مسلم طلبا کو حلال فوڈ فراہم کرنا اب ممنوع نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514425   تاریخ اشاعت : 2023/06/06

عمراں خان
پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی پر امریکا خوش نہیں ہے کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ حکم ملے اور پاکستان ان کی جنگ میں شامل ہو جائے.
خبر کا کوڈ: 3512240   تاریخ اشاعت : 2022/07/05

عمران خان نے امریکہ کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے۔
خبر کا کوڈ: 3512025   تاریخ اشاعت : 2022/06/09

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف سربراہ نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو موجوہ حکومت کی جانب سے بیرونی دباؤ قبول کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511944   تاریخ اشاعت : 2022/05/28

عمران خان نے کہا کہ ان کے پاس ثبوت موجود ہیں کہ امریکی سفارت خانے میں کون کون جاتا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سفیر مراسلہ کوڈ میں بھیجتا ہے اس لئے ہم اسے پبلک کے سامنے پیش نہیں کرسکتے
خبر کا کوڈ: 3511798   تاریخ اشاعت : 2022/05/05

عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3511789   تاریخ اشاعت : 2022/05/02

تہران(ایکنا) طلبا اور طلبا تنظیموں کے نمایندوں سے خطاب میں کہا کہ بیجا کاموں اور لاتعلق کی بجائے انقلابی ارمانوں اور اور درست کاموں پر سنجیدگی سے توجہ دیں۔
خبر کا کوڈ: 3511754   تاریخ اشاعت : 2022/04/27

ہندوستان، امریکا کا قریبی اسٹریٹجک اتحادی ہے اور روس سے تیل منگوا رہا ہے تو ہم کیوں اپنے مفادات کو ترجیح نہ دیں؟
خبر کا کوڈ: 3511727   تاریخ اشاعت : 2022/04/22

امریکہ نے روس سے بدلہ لینے کیلئے یوکرین کی جنگ کو طولانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511683   تاریخ اشاعت : 2022/04/15

سابق وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے اور حکومت کی تبدیلی میں امریکی سازش کو مورد الزام ٹہھرا رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511679   تاریخ اشاعت : 2022/04/13

پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ یوم القدس کی مناسبت سے ملک بھر میں کانفرنسز، سیمینارز اور احتجاجی پراگرام کیے جائیں گےجس کیلیے ملک بھر میں تشہیری مہم کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511676   تاریخ اشاعت : 2022/04/13

امریکہ نے مزید اہم ترین بینک پابندیوں کے ساتھ اعلی حکام کے اہل خانہ کو بھی پابندیوں میں شامل کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3511640   تاریخ اشاعت : 2022/04/07

امریکی اخبار دی ہل (The Hill) نے ایران کے مقابلے میں بائیڈن کی عاجزی اور بے بسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے لکھا: ایران اس قدر طاقتور ہو چکا ہے کہ وہ اب بذات خود اقدام کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511634   تاریخ اشاعت : 2022/04/06

پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے، ہمارے داخلی و خارجی معاملات میں مداخلت بدترین جارحیت ہے، ہمیں امریکہ کے سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیئے۔ مقررین
خبر کا کوڈ: 3511606   تاریخ اشاعت : 2022/04/03