بین الاقوامی گروپ : عراق کے سابق وزیر اعظم نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران زور دیا : مسلمانوں کے درمیان پائی جانے والی مشترکات میں سے قرآن کریم شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے قیام کی اہم ترین اساس ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360036 تاریخ اشاعت : 2014/01/17
بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے صدر نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران زور دیا : آج دشمنوں نے مسلمانوں کو خانہ جنگی اور اندرونی اختلافات میں الجھا دیا ہے ، امت اسلامیہ اس جنگ میں اتنا غرق ہو چکی ہے جیسے جنگ کے علاوہ ساری مشکلیں حل ہوچکی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 1360035 تاریخ اشاعت : 2014/01/17