حجتالاسلام سیدحسن خمینی:
ایکنا تھران: حرم امام کے متولی نے دشمن وحدت کو اندر سے متعلق بتاتے ہویے ہا کہ اسلامی معاشرے میں وحدت کے مخالف کافی موجود ہیں تاہم کونسا حق ہے جس کا مخالف نہ ہو؟
خبر کا کوڈ: 3515050 تاریخ اشاعت : 2023/10/03
سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (ره) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3515046 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
تھران میں سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515041 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
وحدت کانفرنس کے دوسرے دن:
ایکنا تھران: سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوسرے دن مختلف ممالک کے دانشوروں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515038 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: اسلامی اتحاد میں سرداران قبائل اور علمائے کرام کا کردار کے عنوان سے کانفرنس آج منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515031 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
مولوی سلامی:
ایکنا تھران: مجلس خبرگان رکن کے مطابق جنوبی سوڈان اور کردستان کے تقیسم میں بھی صہیونی سازش کارفرما ہے اور کوشش ہورہی ہے کہ اسلامی دنیا کو بھی تجزیہ کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515029 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
ایکنا انڈیا: رحمۃ اللعالمین فاونڈیشن کے زیراہتمام شالنہ ، ضلع بڈگام میں سیدہ حضرت زینب سلام اللہ علیہ کانفرنس منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514974 تاریخ اشاعت : 2023/09/19
ایکنا انڈیا: کانفرنس بعنوان «یوم حسین(ع)» مختلف مذاہب کی شرکت کے ساتھ آستان مقدس حسینی کے تعاون سے بنگلور میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514920 تاریخ اشاعت : 2023/09/10
ایکنا اسلام آباد: مباحثے کا موضوع 'رواداری اورباہم برداشت'، 'انتہا پسندی اور دہشت گردی' اور'علماء کرام اور دینی محکموں کے کردار' رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514775 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
شہر علم و ادب لکھنؤ میں تاریخی عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس
ایکنا لکھنو: اعلان ولایت کے ایام میں کتاب ولایت سے واقفیت کی خاطر ادارہ علم و دانش نے عین الحیات ٹرسٹ،مرکز افکار اسلامی نیز دیگر دسیوں متحرک مذہبی و سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر تاریخی عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس کا اہتمام کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514596 تاریخ اشاعت : 2023/07/10
بانی انقلاب کی 34ویں برسی پر سیمینار میں علما اور دیگر اہم دانشور خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514413 تاریخ اشاعت : 2023/06/03
ایکنا تھران: کانفرنس بعنوان «یاران امام حسین(ع)؛ بهشت ایمان» اور «اپنے اصحاب سےبہتر کسی کو نہیں جانتا» شعار کے ساتھ عراق میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514376 تاریخ اشاعت : 2023/05/27
دہلی میں حوزہ علمیہ قم کے قیام کی سنچری مکمل
ایکنا تھران: دلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں حوزہ علمیہ قم کے 100 سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513955 تاریخ اشاعت : 2023/03/17
ایکنا تھران- علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر شعبۂ اسلامیات جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی(JMI) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ(HASI)کے باہمی تعاون سے ایک شاندار بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513292 تاریخ اشاعت : 2022/12/05
ختم نبوت کے تحفظ کی خاطر علمائے امت بالخصوص علمائے دیوبند کی قربانیاں بے مثال ہیں: مولانا سید محمد طلحہ قاسمی
خبر کا کوڈ: 3513079 تاریخ اشاعت : 2022/11/08
بین الاقوامی امور کے سربراہ نے زائرین کے لئے خدمات و سہولیات میں توسیع و ترقی اور مقدس مقامات اور مزارات کے درمیان روابط کی مضبوطی کو ’’عراق،ایران،شام اور لبنان کے مقدس مزارات کی انتظامیہ کی بین الاقوامی روابط‘‘کانفرس کا نتیجہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511894 تاریخ اشاعت : 2022/05/20
تیاریاں مکمل ، ایم ڈبلیوایم کی جانب سے متنازعہ یکساں قومی نصاب پرقومی شیعہ کانفرنس 12 مارچ کو ہوگی
خبر کا کوڈ: 3511474 تاریخ اشاعت : 2022/03/11
دو روزہ کانفرنس میں مختلف شعبوں سے سیکورٹی ماہرین اور محققین تبادلہ خیال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511368 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
تہران(ایکنا) حضرت فاطمۃ الزہراء (س) کی سیرت و کردار اور تعلیمات سب کے لیے شاندار نمونہ عمل ہیں- مقررین
خبر کا کوڈ: 3511180 تاریخ اشاعت : 2022/01/25
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے مالدیپ میں جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) اجلاس میں ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی موجودہ صورت حال کو اجاگرکیا۔
خبر کا کوڈ: 3506576 تاریخ اشاعت : 2019/09/02