کانفرنس

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہویے دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں آپریشن شروع کیا جائے
خبر کا کوڈ: 3361193    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس تنظیم نے تین سالہ «آیلان کردی» کے حوالے سے کہا کہ سمندر میں بچہ نہیں بلکہ انسانی شرافت اور اقدار ڈوبی ہیں اور انسانیت چیخ پڑی ہے
خبر کا کوڈ: 3358839    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ: پاک فوج کے آپریشن سے ملک میں امن آرہاہے/ بلوچستان میں کاروائی کا آغاز کیا جائے
خبر کا کوڈ: 3354309    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بین الاقوامی گروپ:فرزند خمینی شہید عارف حسینی کی ستائیسویں برسی کے سلسلے میں ہونے والی ’’بیداری امت کانفرنس ‘‘ میں شرکت کے لیے آج ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3340096    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ: علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی پر نو اگست کو اسلام آباد میں بیداری امت کانفرنس منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3337678    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

بین الاقوامی گروپ: مجمع جہانی تقریب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اتحاد امت میں علماء کے کردار کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3336484    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ: دمشق کے ثقافتی مرکز «دار الأسد» میں منعقدہ کانفرنس میں ایرانی وزیر ثقافت بھی شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3332553    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین دیگر سیاسی پارٹیوں کو شرکت کی دعوت دینے میں مصروف
خبر کا کوڈ: 3316666    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹر حداد عادل نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ علامہ اقبال رسول خدا (ص) اور ان کے اہل بیت سے بہت عقیدت رکھتے تھے اور ان کے اشعار میں اس عقیدت و محبت اور قرآن سے ان کی الفت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے-
خبر کا کوڈ: 3314642    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

بین الاقوامی گروپ: تحریک مزاہمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی(رہ) نے محکوم و مظلوم مسلمانوں کی حمایت کو ایران کی خارجہ پالیسی کا جز بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3310946    تاریخ اشاعت : 2015/06/05

بین الاقوامی گروپ: ایام شہادت پر میڈیا اہل بیت(ع) کے پروگرام کو خصوصی کوریج دیکر فرقہ واریت ختم کرسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 3286504    تاریخ اشاعت : 2015/05/11

بین الاقوامی گروپ: کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی مقررین کا کہنا تھا کہ اسلام عورت کو وہ احترام دیتا ہے جو دنیا کا کوئی مذہب نہیں دیتا، اسلام معاشرے میں عورت کے کردار کا حامی ضرور ہے لیکن وہ اسے شوپیس نہیں بنانا چاہتا، اسلام عورت کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کیلئے حدود و قیود کا بھی تعین کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176849    تاریخ اشاعت : 2015/04/20

بین الاقوامی گروپ:کچھ گروہ سامراجی قوتوں کے کاسہ لیس ہیں اور وہ وقتاً فوقتاً فرقہ واریت کو ہوا دینے میں ملوث رہتے ہیں۔ ایسے لوگ مختلف فرقوں میں موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3126730    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

بین الاقوامی گروپ: اسلام عورت کو جو حقوق و تحفظ اور اعلی مقام فراہم کرتا ہے وہ مقام و مرتبہ کوئی اور دین فراہم نہیں کرتا
خبر کا کوڈ: 3006381    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

بین الاقوامی گروپ: موجودہ زمانہ سائنسی ایجادات و اختراعات کا زمانہ ہے۔ ہرآنے والے دن میں نئی سائنسی ایجاد ہمارے سامنے ہے ان حالات میں بالخصوص علماء کو چاہئے کہ وہ حالات پر گہری نظر رکھتے ہوئے اسلام کی صداقت و حقانیت کو دنیا کے سامنے آشکار کریں
خبر کا کوڈ: 2923426    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ: وہائٹ ہاؤس میں منعقدہ کانفرنس ، جس میں ساٹھ سے زیادہ ممالک شریک ہوئے، میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ انتہاپسندی کو روکنے کے لیے صرف طاقت کا استعمال اس مسئلے کو مزید خراب کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2879202    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

بین الاقوامی گروپ: دفتر تبلیغات اسلامی کے مطابق مختلف مذاہب کے اسکالروں کو دعوت دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2802796    تاریخ اشاعت : 2015/02/03

بین الاقوامی گروپ: کراچی یونیورسٹی میں سیرت کانفرنس اکیس جنوری کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2726881    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

بین الاقوامی گروپ: استقلال ہوٹل تہران میں جاری وحدت کانفرنس کے دوسرے دن کانفرنس سے علماء کا تکفیری فتنوں سے مقابلے پر تاکید
خبر کا کوڈ: 2687479    تاریخ اشاعت : 2015/01/09

بین الاقوامی گروپ:فلسطینی کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے اسلامی کانفرنس تنظیم کو بیت المقدس کے حوالے سے ذمہ داریوں پر عمل کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2626624    تاریخ اشاعت : 2014/12/24