بین الاقوامی گروپ: کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی مقررین کا کہنا تھا کہ اسلام عورت کو وہ احترام دیتا ہے جو دنیا کا کوئی مذہب نہیں دیتا، اسلام معاشرے میں عورت کے کردار کا حامی ضرور ہے لیکن وہ اسے شوپیس نہیں بنانا چاہتا، اسلام عورت کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کیلئے حدود و قیود کا بھی تعین کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176849 تاریخ اشاعت : 2015/04/20
بین الاقوامی گروپ:کچھ گروہ سامراجی قوتوں کے کاسہ لیس ہیں اور وہ وقتاً فوقتاً فرقہ واریت کو ہوا دینے میں ملوث رہتے ہیں۔ ایسے لوگ مختلف فرقوں میں موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3126730 تاریخ اشاعت : 2015/04/12
بین الاقوامی گروپ: اسلام عورت کو جو حقوق و تحفظ اور اعلی مقام فراہم کرتا ہے وہ مقام و مرتبہ کوئی اور دین فراہم نہیں کرتا
خبر کا کوڈ: 3006381 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
بین الاقوامی گروپ: موجودہ زمانہ سائنسی ایجادات و اختراعات کا زمانہ ہے۔ ہرآنے والے دن میں نئی سائنسی ایجاد ہمارے سامنے ہے ان حالات میں بالخصوص علماء کو چاہئے کہ وہ حالات پر گہری نظر رکھتے ہوئے اسلام کی صداقت و حقانیت کو دنیا کے سامنے آشکار کریں
خبر کا کوڈ: 2923426 تاریخ اشاعت : 2015/03/04
بین الاقوامی گروپ: وہائٹ ہاؤس میں منعقدہ کانفرنس ، جس میں ساٹھ سے زیادہ ممالک شریک ہوئے، میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ انتہاپسندی کو روکنے کے لیے صرف طاقت کا استعمال اس مسئلے کو مزید خراب کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2879202 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ: دفتر تبلیغات اسلامی کے مطابق مختلف مذاہب کے اسکالروں کو دعوت دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2802796 تاریخ اشاعت : 2015/02/03
بین الاقوامی گروپ: کراچی یونیورسٹی میں سیرت کانفرنس اکیس جنوری کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2726881 تاریخ اشاعت : 2015/01/19
بین الاقوامی گروپ: استقلال ہوٹل تہران میں جاری وحدت کانفرنس کے دوسرے دن کانفرنس سے علماء کا تکفیری فتنوں سے مقابلے پر تاکید
خبر کا کوڈ: 2687479 تاریخ اشاعت : 2015/01/09
بین الاقوامی گروپ:فلسطینی کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے اسلامی کانفرنس تنظیم کو بیت المقدس کے حوالے سے ذمہ داریوں پر عمل کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2626624 تاریخ اشاعت : 2014/12/24
بین الاقوامی گروپ:دنیا میں بڑھتی ہوئی تکفیریت اور اسلام کے نام پر ہونے والی دہشت گردی کے خلاف قم کے اندر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کے زیر اہتمام کانفرنس کی تعریف
خبر کا کوڈ: 2614961 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ: عاشورا کانفرنس اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے آسٹریا کے دارالحکومت میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2612833 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
بین الاقوامی گروپ: تکفیریت کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن کی اجلاس میں علماء کی انتہا پسندی کی مذمت
خبر کا کوڈ: 2611478 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
بین الاقوامی گروپ: : آیتاللهالعظمی ناصر مکارم شیرازی نے تکفیری سوچ کے خلاف اتحاد کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2611129 تاریخ اشاعت : 2014/11/24
بین الاقوامی گروپ: مختلف ممالک کی اہم اسلامی اور مذہبی شخصیات اور دیگر دانشور قم کانفرنس میں شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 2610969 تاریخ اشاعت : 2014/11/24
بین الاقوامی گروپ: پارلیمنٹ میں نمائشی طور پر فلسطین کی حمایت اور شناخت تسلیم کے بعد طلباء کی جانب سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1472317 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
بین الاقوامی گروپ: دسویں بین الاقوامی «اقتصاد اسلامی» کانفرنس کا آغآز گذشتہ روز دبئی چیمبرآف کامرس کے ہال میں کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1465245 تاریخ اشاعت : 2014/10/29
بین الاقوامی گروپ: آٹھویں بین الاقوامی
«تقریب مذاہب اسلامی،اختلاف ڈالنے والے میڈیا کا مقابلہ » کانفرنس 13ستمبر کو اسلامی مرکز کے تعاون سے برمنگھم میں منعقد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 1448658 تاریخ اشاعت : 2014/09/10
ایکنا نیوز- اسلامی کانفرنس کے ممبر ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے خصوصی اجلاس اور اسرائیل سے تجارتی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1445684 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
بین الاقوامی گروپ: دسویں بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس اٹھا ئیس اکتوبر کو امارات کے سیمینار مرکز «جمیرا» میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1444317 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
بین الاقوامی گروپ: داعش کے خطرات پر اسلامی کانفرنس کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جدہ میں نو ستمبرکو منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1444126 تاریخ اشاعت : 2014/08/29