کانفرنس

iqna

IQNA

ٹیگس
حسینی نیشابوری ایکنا سے
ایکنا: بین الاقوامی ثقافتی ادارے کے سربراہ کے مطابق نصراللہ سخت ترین حالات میں صبر و استقامت سے کام لیتے۔
خبر کا کوڈ: 3517430    تاریخ اشاعت : 2024/11/10

ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی کاوشوں سے بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517397    تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا: علمی سیمینار « مختلف نظریوں کے اثرات قرآن کے رو سے » آستانہ علوی کے تعاون سے«دیاله» میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517262    تاریخ اشاعت : 2024/10/12

ایکنا: میلاد نبی اکرم حضرت‌ محمد(ص) و امام‌ صادق(ع) کے حوالے سے مسلم ممالک کے سفراء، اعلی ایرانی حکام اور اٹھتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517155    تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا: دوسری بین الاقوامی قرآنی اسٹڈی کانفرنس کا اہتمام ایرانی یونیورسٹٰی نے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517153    تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب ایرانی صدر مسعود پزشکیان، کی موجودگی میں منعقد ہوئی جسمیں تیس ممالک سے ۷۸ مہمان شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517139    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے ہمراہ تھران میں اسلامی خواتین اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517135    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایرانی صدر وحدت کانفرنس سے:
ایکنا: مسعود پزشکیان نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا یہ یورپی ممالک میں بھی اختلافات ہیں تاہم انہوں نے ایک یونین قایم کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517134    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس مذاہب یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس سے حجت‌الاسلام حمید شهریاری نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517106    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین شهریاری کے مطابق کانفرنس «اسلامی تعاون، مشترکہ اقدار اور مسئلہ فلسطین» کے عنوان سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517101    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

هفته وحدت کے موقع پر؛
ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس بعنوان وحدت کے امکانات اور أفغانستان میں بقائے باہمی ، المصطفی اسٹڈی مرکز کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517023    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

ایکنا: سعودی عرب میں آئے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسلام فوبیا سے مقابلے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516880    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا: اسلامی تمدن نو میں علم کا مقام بین الاقوامی کانفرنس منگل اور بدھ انتیس اور تیس اکتوبر کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516782    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

ایکنا: اسلامی ایران کے ثقافتی ایمبیسیڈر کے مطابق ملایشیاء میں امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر«فلسفه حج؛ تجلی وحدت امت اسلامی اور فلسطین کی آزادی» کانفرنس منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516507    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا: عالمی وحدت نیٹ ورک کے سربراہ نے بین المذاہب ہم آہنگی کو بقائے باہمی کے لیے ضروری قرار دیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516359    تاریخ اشاعت : 2024/05/09

ایکنا: دنیا کے ستاون ممالک سے اہم مذہبی شخصیات ملایشیاء کی عظیم ترین بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516341    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس « اسلامی مذاھب میں پل» عالمی اسلامی الائنس کے تعاون سے مکہ مکرمہ میں ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516059    تاریخ اشاعت : 2024/03/18

ایکنا: پہلی بین الاقوامی قرآن کانفرنس محمدبن علی السنوسی ادبی یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515465    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا قاہرہ: شیخ الازهر نے خطاب میں کہا کہ قرآن کریم ماحولیات کے احترام کی دعوت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515429    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا جکارتا: حلال انڈسٹریز کی جانب سے حلال نمائش جکارتہ میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515067    تاریخ اشاعت : 2023/10/07