کانفرنس

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : ۱۲ مارچ کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں عرب اور اسلامی تنطیموں کی خصوصی شرکت کے ساتھ "دہشت گردی کا مقابلہ" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1383911    تاریخ اشاعت : 2014/03/07

بین الاقوامی گروپ : ۲۳فروری کو یونین آف اسلامک یونیورسٹیز اور یونیسکو کے تعاون سے"قرآن کریم کی زبان " کے عنوان سے کانفرنس معنقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1375430    تاریخ اشاعت : 2014/02/15

بین الاقوامی گروپ : افغانستان کے شہر ہرات میں ایرانی قونصل خانے کی جانب سے "مذہبی مذاکرہ اور دینی اقدار کا استحکام" کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی ہے جس میں اہلسنت اور اہل تشیع کے ۲۵۰ سے زائد علما اور مختلف شخصیات نے شرکت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374020    تاریخ اشاعت : 2014/02/11

بین الاقوامی گروپ :گزشتہ روز شام کے دارالحکومت دمشق میں رہبر انقلاب کے خصوصی نمائندے کی موجودگی میں "مسلمان ؛ مغرب پرستی اور تکفیری فکر" کے عنوان سے علمائے اسلام کی دسویں سالانہ کانفرنس منعقد کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367804    تاریخ اشاعت : 2014/01/28

بین الاقوامی گروپ : امریکی ریاست اوہایو کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے "کلام رسول خدا(ص) ؛ آخری خطبہ" کے عنوان سے علمی کانفرنس وں کا سلسلہ شروع کیا ہے جن کے ذریعے وحدت اور مساوات پر مبنی رسول کریم (ص) کے آفاقی پیغام کواحیا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1364498    تاریخ اشاعت : 2014/01/23

بین الاقوامی گروپ : افریقی ممالک کی علما یونین کے جنرل سیکرٹری اور الجزائر کی علما کونسل کے رکن نے خیال ظاہر کیا : وحدت اسلامی کانفرنس سوئے ہوئے ضمیروں کو بیدار کرنے اور ہر قسم کے تعصب سے دور رہ کر اسلامی مذاہب کے درمیان گفتگو کا ایک سنہری موقع ہے لیکن تکفیری عناصر حقیقت اسلام کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں جس کی وجہ سے وہ اس کانفرنس میں شریک نہیں ہوتے ۔
خبر کا کوڈ: 1361287    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۹ جنوری کو تہران میں جاری ستائیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360704    تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : اردن کے وزیر اوقاف و مذہبی امور نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران زور دیا : امت اسلامیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات اور فرقہ واریت جسیے مسائل مسجد اقصی اور قدس کی آزادی کو ہم سے دور کر دیں گے اسلیے ہمیں مسئلہ قدس کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے باہمی اختلافات کو ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 1360037    تاریخ اشاعت : 2014/01/17

بین الاقوامی گروپ : عراق کے سابق وزیر اعظم نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران زور دیا : مسلمانوں کے درمیان پائی جانے والی مشترکات میں سے قرآن کریم شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے قیام کی اہم ترین اساس ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360036    تاریخ اشاعت : 2014/01/17

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے صدر نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران زور دیا : آج دشمنوں نے مسلمانوں کو خانہ جنگی اور اندرونی اختلافات میں الجھا دیا ہے ، امت اسلامیہ اس جنگ میں اتنا غرق ہو چکی ہے جیسے جنگ کے علاوہ ساری مشکلیں حل ہوچکی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 1360035    تاریخ اشاعت : 2014/01/17