جنگ - صفحہ 3

جنگ - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا: انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائیوں کو فوری روکنے سے متعلق جنوبی افریقا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515875   تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: اسرائیلی فوج نے رفح کے محفوظ زون پر حملے شروع کر دیے، رات بھر گولہ باری اور غزہ شہر میں مکانات پر بمباری سے28 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515799   تاریخ اشاعت : 2024/02/04

ایکنا: حماس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رکھنے پر جنگ کا دائرہ وسیع ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515773   تاریخ اشاعت : 2024/01/30

ایکنا: غزه میں بڑھتے مظالم کے ساتھ مغرب میں اسلام بارے رجحان میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور لوگ قرآن اور اسلام میں خواتین بارے تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515709   تاریخ اشاعت : 2024/01/18

ایکنا: امریکی صدر نے اپنے اہم ترین ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ شروع ہونے سے روکی جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 3515647   تاریخ اشاعت : 2024/01/07

سال 2023 الوداع ؛
ایکنا: رواں سال مشرق وسطی کے لیے ایک خوشگوار خبر سعودی عرب اور ایران کی تعلقات کی بحالی تھی جسے دنیا بھر میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515592   تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا: شمالی غزہ میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد شام کے شہر حلب میں تین سال کے دوران تباہ ہونے والی عمارتوں سے دوگنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515558   تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: حزب‌الله لبنان نے بیان میں کہا ہے کہ چار فوجیوں کو شمالی فلسطین میں ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515506   تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا قدس: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515444   تاریخ اشاعت : 2023/12/08

ایکنا قدس: غزہ پر عدم توجہ بچوں کے قتل کی ’منظوری‘ دینے کے مترادف ہے، یونیسیف
خبر کا کوڈ: 3515400   تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا قدس: اسرائیل نے 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔
خبر کا کوڈ: 3515399   تاریخ اشاعت : 2023/12/02

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کے بعد اس میں توسیع کی گیی ہے جہاں فلسطینی شمالی سمت میں گھروں کو لوٹ رہے ہیں جہاں ہرطرف تباہی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515374   تاریخ اشاعت : 2023/11/28

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 49واں دن
ایکنا قدس: ابو عبیدہ نے کاہ کہ ہم تمام مقبوضہ علاقوں مغربی کنارے اور تمام مزاحمتی محاذوں میں اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515340   تاریخ اشاعت : 2023/11/24

تجزیہ کار؛
ایکنا تھران: اگر آپ سوشل میڈیا پر خاموش تماشائی ہیں تو آپ جنگ میں قاتلوں کے ہمراہ شریک کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515262   تاریخ اشاعت : 2023/11/11

حسن نصراللہ؛
ایکنا بیروت: غزہ جنگ کے عالمی اثرات ہوں گے اور اس کے بعد دنیا کی شکل کچھ اور ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515220   تاریخ اشاعت : 2023/11/03

ایکنا قدس: عبری چینل«معاریو» نے حزب اللہ کی جاری کردی مختصر ویڈیو کو ایک نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515202   تاریخ اشاعت : 2023/10/31

ایکنا ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515188   تاریخ اشاعت : 2023/10/28

ایکنا تھران: حماس نے اس اقدام سے دنیا پر ثابت کردیا کہ غاصب رژیم کو ایک سازش کے تحت مسلط اور بڑی طاقت بنا کر پیش کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515075   تاریخ اشاعت : 2023/10/09

ایکنا عراق: آیت‌الله العظمی سیستانی نے جنوبی عراق میں وفد بھیج کر دو قبایل میں جنگ کو ختم کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515056   تاریخ اشاعت : 2023/10/04

قرآن کیا ہے؟ / 27
ایکنا تھران: تجربہ کار کمانڈر جو شکست نہیں کھاتا اور ہر جگہ حاضر ہوتا ہے مگر ایسے کیسے ممکن ہے کہ وہ ہر جگہ حاضر ہوتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514859   تاریخ اشاعت : 2023/08/30