ایکنا: ماہِ مبارک ذالحجہ، جس میں "ایامِ معلومات" شامل ہیں، قمری مہینوں میں سے ایک نہایت بافضیلت مہینہ ہے۔ اس مہینے کی برکتوں سے دعاؤں، نیکیوں، روزہ داری، سورہ فجر کی تلاوت وغیرہ کے ذریعے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518563 تاریخ اشاعت : 2025/05/29
ایکنا: ذیالحجه کے پہلے نو دن کا روزہ پوری عمر کے روزے کے برابر ہے اور ان دنوں میں ایک نماز سے آپ حجاج کے ثواب میں شریک ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516534 تاریخ اشاعت : 2024/06/08
شیعہ مرجع تقلید آیتالله سیستانی کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو ماه ذیالحجه کا پہلا دن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514498 تاریخ اشاعت : 2023/06/20
رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی 2022 کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3512186 تاریخ اشاعت : 2022/06/29
بین الاقوامی گروپ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق حج کے ایام کی آمد کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کے لیے نیا غلاف تیار کرلیا ہے۔ موجودہ غلاف کعبہ 9 ذی الحج بہ روز سوموار کو اتارنے کے بعد اس کی جگہ نیا غلاف کعبہ شریف پر چڑھا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3504972 تاریخ اشاعت : 2018/08/16