ایکنا: ایرانی قاری اور استاد محمد کاظمی، کی «شهید جمهور» مھم میں تلاوت کے کچھ حصے سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516439 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
تحقیقی مرکز برائے علم و ثقافت سربراہ:
ایکنا: حسن مسلمی نائینی: شهید آیتالله رئیسی ایک متواضع اور عوامی خدمت کا دلدادہ صدر تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516422 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
حرم امام رضا(ع) میں موجود زائرین نے جب ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر کی شہادت کی خبرسنی تو شدید صدمے سے دوچار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516420 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: مقامی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ہمراہ وفد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516417 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: افغان میڈیا کے مطابق ھرات شہر کے گذره ڈسٹرکٹ کی مسجد میں دہشت گردی میں سات شہادتوں کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516308 تاریخ اشاعت : 2024/05/01
ایکنا: شهید حازم هنیه کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو بیحد پسند کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516218 تاریخ اشاعت : 2024/04/15
ایکنا: صہیونی فوجیوں نے شیما جمال نعیم کو غزہ میں بیدردی سے قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516156 تاریخ اشاعت : 2024/04/05
ایرانی کمانڈر کی شہادت پر رھبر معظم کی تعزیت:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے جنرل محمدرضا زاهدی اور ہمراہ کمانڈروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ دشمن اپنے کیے پر پشیمان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516149 تاریخ اشاعت : 2024/04/03
ایکنا: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515947 تاریخ اشاعت : 2024/02/29
ایکنا: فلسطینی زرائع کے مطابق تین فلسطینی کمانڈروں کو جنین ہسپتال کے بستر پر ڈاکٹر کے لباس میں شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515777 تاریخ اشاعت : 2024/01/31
ایکنا: قاری روح اللہ محمد صالح ، سید محسن موسوی بلدیہ کے شاگرد تھے۔ سورہ مبارک انفال کی آیات 48 اور 49 کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515776 تاریخ اشاعت : 2024/01/31
ایکنا: شهید ناصر شفیعی جس نے بہترین یونیورسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی بجائے محاز پر شہادت کو ترجیح دی۔
خبر کا کوڈ: 3515772 تاریخ اشاعت : 2024/01/30
ایکنا: شهید حسین محمدی معلم قرآن سیدمحسن موسویبلده کے شاگرد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515759 تاریخ اشاعت : 2024/01/28
ایکنا: شهید احمد انصاری قاری قرآن تھا اور شہید چمران کے دوستوں میں سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515747 تاریخ اشاعت : 2024/01/25
ایکنا: اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جہاں ایک گھر پر تازہ حملے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515641 تاریخ اشاعت : 2024/01/06
شہید سلیمانی کی برسی پر؛
ایکنا: کچھ دیر پہلے ایرانی صوبہ کرمان کے گلزار شہداء جانے والے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں اب تک پچاس سے زاید افراد شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515624 تاریخ اشاعت : 2024/01/03
ایکنا: غزہ کی وزارت صحت کے سیکریٹری کی شہید ہ بیٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر لوگوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515620 تاریخ اشاعت : 2024/01/03
ایکنا: فلسطینی مجاہد اور حافظ جو چند روز قبل سجدے کی حالت میں شھید ہوا ہے انکی تلاوت کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515605 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
جہاد اسلامی کے رہنما اسماعیل هنیه، نے سردار حاج قاسم سلیمانی کو «شهید القدس» قرار دیا ہے. اسی حوالے سے انکی چوتھی برسی پر «شهید القدس» کے نام سے رسمی طور پر لوگوموشن جاری کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515601 تاریخ اشاعت : 2023/12/31
ایکنا: غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515583 تاریخ اشاعت : 2023/12/28