ایکنا: غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3515568 تاریخ اشاعت : 2023/12/26
ایکنا: شہید فلسطینی فلم میکر زین سامر ابودقه کے بیٹے سامر ابودقه،نے سوره مبارکه عنکبوت کی کچھ آیات کی تلاوت والد کے لیے کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515522 تاریخ اشاعت : 2023/12/20
ایکنا تھران: چھیالیسویں قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف ایران کے تعاون سے غزہ شھدا کے نام پر منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515368 تاریخ اشاعت : 2023/11/28
ایکنا قدس: یوسف ایاد الدجنی، حافظ قرآن، قاری اور امام جماعت مسجد غزہ کے شہید وں میں شامل، خبر پر مختلف ردعمل سامنے آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515294 تاریخ اشاعت : 2023/11/17
مسلم حکمرانوں کی خاموشی میں؛
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معمار موت کی نیند سوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515281 تاریخ اشاعت : 2023/11/14
عالمی برادری کی پراسرار خاموشی؛
ایکنا قدس: ویڈٰیو میں بچوں کو دکھایا گیا ہے جو اپنے ہاتھوں پر نام لکھوا رہے ہیں تاکہ شھادت کے بعد انکی شناخت میں آسانی ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515159 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
گذشتہ روز اسرائیل نے تاریخ کی بدترین کارروائی میں غزہ میں قایم المعدانی ہسپتال کو نشانہ بنایا جسمیں سینکڑوں بیمار اور زخمی جنمیں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں شھید کردیے گیے، اس حملے میں پورا ہسپتال میں منہدم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515132 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
ہفتے سے اب تک غزہ میں کم از کم سات مساجد بم باری میں شہید ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515089 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
ایکنا قدس: اسرائیلی جنگوں میں خان یونس میں مسجد الامین کو مکمل شہید کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515085 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بنی براک میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والے فلسطینی جوان ضیاء حمارشہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511594 تاریخ اشاعت : 2022/03/30
بین الاقوامی گروپ: رحمت للعالمین کے شہر مدینۃ النبی میں 6سالہ شیعہ زائر رسول خداﷺ ’’زکریا‘‘ کو یزید کے پیروکار وہابی داعشی سوچ رکھنے والے ٹیکسی ڈرائیور نے اس کی ماں کے سامنے ذبح کرکے شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3505723 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
بین الاقوامی گروپ: کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
ایکنانیوز- شفقنا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
ابتدائی رپوٹ کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے شیعہ ہزارہ یونیورسٹی "مہدی موعود" پر بم حملہ کیا ہے ۔درجنوں بچے شہید اور سیکڑوں بچے زخمی ہیں ۔حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504973 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کی جانب سے دمشق کے مضافاتی علاقے میں حملہ کیا گیا جس میں حزب اللہ کے سنیر رکن جام شہادت نوش کرگئے
خبر کا کوڈ: 3467340 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ اتوار کو نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں اہل تشیع کے رہنما شیخ ابراہم زکزاکی اور حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر دیا تھا، اس جارحانہ حملے میں 800 نہتے اہل تشیع شہید ہوگئے تھے۔ اس حملے میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئے تھے اور اب وہ نائیجیرین فوج کی قید میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3465733 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
بین الاقوامی گروپ: نائجیریا میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ہونے والے عوامی احتجاجات کے بعد نائجیریا کی پارلیمنٹ نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3465444 تاریخ اشاعت : 2015/12/18
بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463736 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
بین الاقوامی گروپ: علامہ سبطین سبزواری نے اسلامک موومنٹ آف نائجیریا سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نائجرین فوج اسرائیلی اور نجدی ٹولے بوکو حرام سے نمٹنے میں تو ناکام رہی ہے، مگر پرامن مسلمانوں پر تشدد کرکے بزدلی کا مظاہرہ کیا گیا ہے، نائجیریا کے شہدا کا خون رائیگان نہیں جائے، اس کا حساب لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3463728 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے نائجیریا کی فوج کے بڑھتے ہوئے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا اس طرح کے اقدامات سے حکومت اور فوج کو کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463274 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
بین الاقوامی گروپ: عسکریت پسند تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے میں 25 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی۔
خبر کا کوڈ: 3462834 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
بین الاقوامی گروپ:24 سالہ مریم مختیار کا تعلق کراچی سے تھا اور انھیں پاکستان ایئرفورس میں بطور کمیشنڈ آفیسر شمولیت اختیار کیے ہوئے 2 برس سے زائد کا عرصہ ہوگیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3457224 تاریخ اشاعت : 2015/11/26