بین الاقوامی گروپ: جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ،اہلکار سمیت 3 افراد قتل۔ دو زخمی
خبر کا کوڈ: 3323788 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
بین الاقوامی گروپ:مرکزی صدر نے لاہور میں ایک اہم اجلا س میں قائد شہید علامہ عارف حسین حسینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ، شہید کی برسی کے موقع پر اسلام آباد میں ملک گیر اجتماع منعقد کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 3322073 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
بین الاقوامی گروپ: کویتی اخبارات کے مطابق شہداء میں کئی اہم شخصیات بھی شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3320789 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
بین الاقوامی گروپ: سعودی فورسز نے مکہ مکرمہ کے علاقے «المعیصم» میں مسجد گرانے کے دوران مسجد خالی کیے بغیر تخریب کا کام انجام دیا جس سے کئی قرآن مجید کے نسخے شہید ہوئے
خبر کا کوڈ: 3319815 تاریخ اشاعت : 2015/06/27
بین الاقوامی گروپ:جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ شہری شہید ہو چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3319660 تاریخ اشاعت : 2015/06/26
بین الاقوامی گروپ: یمن کی خبر رساں ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے انسانی حقوق کے مرکز نے جمعرات کے دن ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر حملوں کے دوران مختلف علاقوں میں طبی مراکز تک کو نشانہ بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3313471 تاریخ اشاعت : 2015/06/13
بین الاقوامی گروپ: شہر میں کالعدم تنطیم کی آزادانہ ریلی لمحہ فکریہ ہے ۔ سید رضا آغا
خبر کا کوڈ: 3308017 تاریخ اشاعت : 2015/05/26
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز تکفیریوں کے جلسے کے اگلے ہی دن سلیم کمپلیکس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ مسلمان شہید اور دو افراد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3307711 تاریخ اشاعت : 2015/05/25
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے صوبے القطیف میں ایک خود کش بمبار نے خود کو شیعہ مسجد میں دھماکہ خیزمواد سے اڑالیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3306336 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
بین الاقوامی گروپ:قلندر مکان کے علاقے میں واقعہ پیش آیا ہے/ اہل تشیع ٹارگٹ تھا
خبر کا کوڈ: 3293163 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
بین الاقوامی گروپ:حضرت امام علی علیہ السلام کے حرم مطہر کے زائرین اور مجاورین نے گزشتہ روز امام علی (ع) بٹالین کے ایک شہید کا جلوس جنازہ نکال گیا جو اسلامی مقدسات کی حفاظت میں داعش کے ہاتھوں شہید ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3228641 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ: سعودی اتحادی افواج کے اس تازہ ہوائی حملے میں تیرہ افراد شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ اس حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3184449 تاریخ اشاعت : 2015/04/21
بین الاقوامی گروپ: جامعۃ المنتظر کی علی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ سیدہ فاطمة الزاہراء سلام اللہ علیہا کا مقام اتنا بلند ہے کہ وہ فرشتوں سے گفتگو کرتی تھیں، جو مصحف فاطمہ کے نام سے بینظیر اسلامی دستاویز کی شکل میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3172277 تاریخ اشاعت : 2015/04/19
بین الاقوامی گروپ: وحدت اسکاوٹس اور آئی ایس او کوئٹہ ڈویژن کے زیراہتمام مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے صوبائی دفتر میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی بیسویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2954409 تاریخ اشاعت : 2015/03/09
بین الاقوامی گروپ: داعش کے دہشت گردوں نے الانبار کی اہم مسجد کو بارود سے تباہ کردیا
خبر کا کوڈ: 2877995 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ: شہداء کے قانونی اور آینی حق کے لیے اقدام کریں گے۔ علامہ ساجد نقوی کی یقین دہانی
خبر کا کوڈ: 2808339 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ:جمعہ کو یہاں لکھی درکی ایک امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دھماکا ہوا
خبر کا کوڈ: 2790474 تاریخ اشاعت : 2015/01/31
بین الاقوامی گروپ: شہید عماد مغنیہ کی ماں نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ سے معذرت خواہی کی اور ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب میرے پاس کوئی اولاد نہیں ہے جو خداوند عالم کے راہ میں پیش کر سکوں
خبر کا کوڈ: 2740038 تاریخ اشاعت : 2015/01/21
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کی جانب سےشام کے علاقے القنیطرہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں اپنے چند جیالوں اور شہید عماد مغنیہ کے جوان سال بیٹے کی شہادت کی تایید
خبر کا کوڈ: 2726977 تاریخ اشاعت : 2015/01/19
بین الاقوامی گروپ: غرب اردن میں غاصب صہیونی ریاست کے فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621743 تاریخ اشاعت : 2014/12/18