لبنان - صفحہ 3

لبنان - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
آیت‌الله سیستانی کے فتوے پر ردعمل
ایکنا: عراقی وزیراعظم کے مطابق لبنان کی مدد کے لیے آیت‌الله العظمی سیستانی، کے فرمان پر رابطے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517164   تاریخ اشاعت : 2024/09/25

ایکنا: ایرانی صدر نے فارابی آئی ہاسپٹل میں لبنانی زخمیوں کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517147   تاریخ اشاعت : 2024/09/22

ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای، کے افکار سے آشنائی کا کورس ثقافتی اور علمی شخصیات کے لیے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516972   تاریخ اشاعت : 2024/08/24

لبنانی تجزیہ کار ایکنا سے
بلال لقیس کے مطابق ایران نے بہترین انداز میں فلسطین، لبنان، یمن، شام اور بڑی حد تک عراق کے ساتھ تعلقات مستحکم بنا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516917   تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: حزب‌الله لبنان نے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصی کو طویل ترین جنگ اور مسلمانوں کی وحدت کا وسیلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516762   تاریخ اشاعت : 2024/07/19

وزیر ثقافت لبنان:
ایکنا: لبنانی وزیر کا کہنا تھا کہ رئیسی و امیرعبداللهیان غزه و فلسطین پر محکم عزم کے ساتھ کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516498   تاریخ اشاعت : 2024/06/02

شیخ زهیر جعید ایکنا سے:
ایکنا: امل اسلامک موومنٹ لبنان رہنما نے کہا کہ رئیسی اپنے جد امجد رسول‌الله(ص) کی سیرت پر گامزن مظلوموں اور فلسطین کے حامی تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516462   تاریخ اشاعت : 2024/05/27

تحریک امل نمایندہ:
ایکنا: صلاح فحص نے ویبنار سے گفتگو میں ایران کی صلاحیتوں کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا «سچا وعدہ » مزاحمتی بلاک کے لیے قابل فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3516254   تاریخ اشاعت : 2024/04/22

لبنانی تجزیہ کار
ایکنا: لبنانی تجزیہ کار اور سیاست داں کے مطابق اسرائیل پر حملوں کے بعد صہیونی آبادکاروں کی واپسی میں اضافہ واضح ہے.
خبر کا کوڈ: 3516242   تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: مزاحمتی بلاک کی جدوجہد اسلامی، قرآنی بنیاد پر غزہ کی حمایت میں ہے اور بلاشک مظلومین کی مدد سے غفلت بدترین جرم اور خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516241   تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: عراق کی اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ ہم صہیونی رژیم سے انتقام لینے میں ایران کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516154   تاریخ اشاعت : 2024/04/04

ایکنا: فاطمه علوش نے غزہ مجاہدین کی قربانیوں کو قرآنی تعلیمات سے اخذ شدہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515913   تاریخ اشاعت : 2024/02/23

ایکنا: جمعیت قرآن و گائیڈنس لبنان کے تعاون سے مسجد «بزالیه» ریاست «بقاع شمالی» میں بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515870   تاریخ اشاعت : 2024/02/16

سیدحسن نصرالله:
ایکنا: حزب‌الله لبنان کے رہنما کے مطابق سو دن جنگ کے بعد غاصب رژیم دلدل میں پھنس چکا ہے اور کوئی ٹارگٹ حاصل نہیں کرسکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515698   تاریخ اشاعت : 2024/01/16

لبنان کے قرآنی استاد:
ایکنا: قرآنی ایکٹویسٹ کے مطابق قرآنی معارف کو درست جاننا اور اس کو منتقل کرنے کی خوبی استاد میں ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515539   تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا: حزب‌الله لبنان نے بیان میں کہا ہے کہ چار فوجیوں کو شمالی فلسطین میں ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515506   تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا قدس: عبری چینل«معاریو» نے حزب اللہ کی جاری کردی مختصر ویڈیو کو ایک نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515202   تاریخ اشاعت : 2023/10/31

ایکنا بیروت: حسین امیرعبداللهیان نے حسن نصراللہ کے ہمراہ «طوفان الاقصی» کے بعد کی صورتحال کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515101   تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا بیروت: صبر و شتیلا کی اکتالیسویں برسی کی تقریب بیروت میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514957   تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا بیروت: لبنان میں کورس «فلسطین؛ محور وحدت اور قدس ہمارا مقدس ارمان» کے اختتام پر شرکاء کو اسناد دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514939   تاریخ اشاعت : 2023/09/13