ایکنا: حفظ مقابلے نیپال کے شهر «کھٹمنڈو» میں منعقد ہوئے جہاں تین سو پچاس طلباء و طالبات شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3515859 تاریخ اشاعت : 2024/02/14
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے سال کے وسط میں ٹاپ قرآء کے درمیان قرآنی مقابلہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515858 تاریخ اشاعت : 2024/02/14
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق مساجد میں ختم قرآن سے شعبان المعظم کا استقبال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515838 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: ایرانی کی پہلی قرآنی نمائش میں ڈپٹی اسپیکر، سیکریٹری ثقافت اور اعلی ایرانی حکام شریک تھے.
خبر کا کوڈ: 3515822 تاریخ اشاعت : 2024/02/08
ایکنا: انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے الجزایر میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515818 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی ایوارڈ کے ساتویں اجلاس جو پورٹ سعید میں ہوئے اس میں انجمن کے اہداف کا اعلان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515817 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق مسجد سیده نفیسه میں خواتین کی قرآنی محفل منعقد کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3515815 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
ایکنا: نمایشگاہ انچارج نے نوروز کے موقع پر کتب نمائش منعقد کرنے کی وجوہات پیش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515809 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
ایکنا: حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب شھر کے ثقافتی ہال میں منعقد کی گیی جہاں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515802 تاریخ اشاعت : 2024/02/05
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی حفظ قرآن «پورٹ سعید» کے شرکاء نے غزہ کے لئے مارچ کیا.
خبر کا کوڈ: 3515798 تاریخ اشاعت : 2024/02/04
ایکنا: آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی ادارے نے شهادت امام موسی کاظم(ع)، کے موقع پر کاظمین میں قرآنی اسٹاپ قائم کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515792 تاریخ اشاعت : 2024/02/03
علیرضا معاف؛
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت اور وزارت ثقافت کے سیکریٹری نے نوروز میں قرآنی نمایش کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ نمایش مصلی امام خمینی میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515775 تاریخ اشاعت : 2024/01/31
ایکنا: الجزایر کے انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے جو وزارت مذہبی أمور اور اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515743 تاریخ اشاعت : 2024/01/24
ایکنا: هفته میلاد مولود کعبه کے حوالے سے بین الاقوامی انس با قرآن کی محفل حرم مطهر امام علی(ع) واقع نجف اشرف میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515725 تاریخ اشاعت : 2024/01/22
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی(ایکنا) ۲۲ زبانوں کے ساتھ دنیا میں نمایندہ چن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515717 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
فن لینڈی ایران شناسی ماہر کی برسی؛
ایکنا: ایرانشناسی کے ماہر یاکو هامین آنٹیلا نے فن لینڈی میں قرآن کا ترجمہ کیا جو یورپ میں اسلامی مطالعے کے حوالے سے بڑا نام شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515666 تاریخ اشاعت : 2024/01/10
انجمشعاع :
ایکنا: قرآن و عترت ادارے کے رہنما کے مطابق سیمینار رسالات اللہ میں قرانی سرگرمیوں کو فروغ کا موقع ملا اور پاکستان، انڈیا، تھائی لینڈ و روس سے تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515665 تاریخ اشاعت : 2024/01/10
حمید مجیدیمهر:
ایکنا: ادارہ اوقاف و قرآنی امور کے سربراہ کے مطابق ایران کے بین الاقوامی مقابلے عالمی سطح پر مقام بنا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515664 تاریخ اشاعت : 2024/01/10
ایکنا: نویں بین الاقوامی قرائت قرآن فیسٹیول(بمع قواعد تجوید) ۲۴ سے ۲۷ جنوری تک مراکش کے شهر کازابلانکا میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515661 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
ایکنا: ستارویں بین الاقوامی«إن للمتقين مفازاً» مقابلوں میں رجسٹریشن ولادت حضرت فاطمه زهرا(س) کے دن سے شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515660 تاریخ اشاعت : 2024/01/09