کشمیر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا، دہلی: سرد موسم کے باوجود پیر کو وادی کشمیر میں پیغمبر اسلام (ص) کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 3517693    تاریخ اشاعت : 2024/12/24

ایکنا: سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کے مطابق هندو اور صہیونی کشمیر و فلسطین میں مزاحمت کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517332    تاریخ اشاعت : 2024/10/24

ایکنا: ایک ہندو پجاری رہنما کی جانب سے رسول اسلام (ص) کی توہین پر اعتراضات شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517276    تاریخ اشاعت : 2024/10/14

کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہزاروں کشمیر یوں نے ہفتے اور اتوار کو سید حسن نصرالله،‌ کی شھادت کے خلاف مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3517238    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ایکنا: کشمیر میں دنیا کے سب سے بڑے قرآنی خطی نسخے کی نمایش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517081    تاریخ اشاعت : 2024/09/11

ایکنا: کشمیر میں ہزاروں عاشقان اہل بیت نے سالار شهداء (ع) کا سوگ منایا۔
خبر کا کوڈ: 3516757    تاریخ اشاعت : 2024/07/17

ایکنا: فلسطین اور کشمیر میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی ایک لمحہ فکریہ ہے، مسلمانوں کو متحد ہو کر اس کڑے وقت میں اپنے فلسطینی ابھائیوں کا ساتھ دینا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3516267    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا: غریب خاندان نے مسجد کے لیے ایک انڈہ وقف کیا جو بعد میں اچھی خاصی رقم لانے کا باعث بنا۔
خبر کا کوڈ: 3516232    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی 45ویں سالگِرہ کی مناسبت سے بھنڈی جموں میں( یومُ اللہ )کے عنوان سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا .
خبر کا کوڈ: 3515849    تاریخ اشاعت : 2024/02/12

کشمیر ی مسلمانوں نے کرمان کے دہشت گردانہ واقعے میں شہید ہونے والوں کے لیے احترامات شمع جلانے کی تقریب منعقد کی۔
خبر کا کوڈ: 3515640    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

ایکنا کشمیر : انڈین حکومت نے بڑی تعداد میں کشمیر یوں کے پاپسپورٹ معطل کردیا ہے جس کا مقصد کشمیر یوں کو دباو میں رکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514724    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

چونتیس سالہ پابندی کے خاتمے پر کشمیر میں ہزاروں عزاداروں نے سرینگر میں جلوس عزا نکال کر عزاداری کی ۔ عزاداروں نے نوحہ خوانی کے ساتھ ماتم کیا اور امام حسین سے وفاداری کے حؤالے سے نعرہ بازی بھی کی۔/
خبر کا کوڈ: 3514700    تاریخ اشاعت : 2023/07/31

ایکنا کشمیر : سرینگر میں چونتیس سالوں کی پابندی کے بعد شیعیان اہل بیت نے عزاداری کی اور سڑکوں پر جلوس نکالے.
خبر کا کوڈ: 3514691    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

سرکاری سطح پر ہندوں جتھوں کو مسلح کرنے پر جموں کشمیر کے مسلمانوں نے شدید تنقید شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514431    تاریخ اشاعت : 2023/06/07

قاری اور ڈاکٹر سے دلچسپ انٹرویو
ایکنا تھران- قاری قرآن اور ڈاکٹر یاور عباس میر قرآن کی تلاوت کو مقابلوں کی بجائے معرفت پیدا کرنے کا زریعہ قرار دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513739    تاریخ اشاعت : 2023/02/11

فرانس کی چارلی ہیبڈو میگزین کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی توہین کرنے والے گستاخانہ اقدام کے ردعمل میں کشمیر میں حمایت رہبر معظم پوسٹر مہم کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513383    تاریخ اشاعت : 2022/12/19

پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ یوم القدس کی مناسبت سے ملک بھر میں کانفرنسز، سیمینارز اور احتجاجی پراگرام کیے جائیں گےجس کیلیے ملک بھر میں تشہیری مہم کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511676    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511557    تاریخ اشاعت : 2022/03/25

بین الاقوامی کانفرنس میں انصار اللہ یمن، مقاومت اسلامی عراق، مقاومت اسلامی بحرین، مقاومت اسلامی شام ، مقاومت قرہ باغ آذربائیجان سمیت مختلف اہل قلم و علماء کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511265    تاریخ اشاعت : 2022/02/07

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغرب نے سنکیانگ پر ایغور کے ساتھ چین کے رویے پر تنقید کی جو زمینی حقائق کے مخالف ہے لیکن کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم پر سب نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511208    تاریخ اشاعت : 2022/01/29