کشمیر

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3506787    تاریخ اشاعت : 2019/10/28

بین الاقوامی گروپ: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ملکی پارلیمان کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ”ہم اپنے ذہن سے بات کرتے ہیں اور ہم اپنی بات سے پھرتے نہیں یا اسے واپس نہیں لیتے۔‘‘
خبر کا کوڈ: 3506773    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: اوآئی سی نے بھارت سے فوری طورپر مقبوضہ کشمیر سے کرفیواٹھانے اور مواصلاتی رابطے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ،مسئلہ کشمیر کا حل یو این کی قراردادوں کے مطابق ہی ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3506569    تاریخ اشاعت : 2019/09/01

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر ی عوام کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کی قدردانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506566    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ: وزیراعظم سیکریٹریٹ کے باہر کشمیر آور کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستانی جہاں بھی ہیں، چاہے وہ اسکول کے طلبہ ہوں، دکاندار ہوں، مزدور اور سرکاری ملازم ہوں، ہم سب اپنے کشمیر یوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506564    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

خبر کا کوڈ: 3501180    تاریخ اشاعت : 2016/07/18

بین الاقوامی گروپ:شهادت امام حسین(ع) کے حوالے سے سرینگر کے مختلف علاقوں میں جلوس عزا برآمد ہوئے
خبر کا کوڈ: 3390475    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ:جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینج نے ایڈووکیٹ پاریموکش سیتھ کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے گائے کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگادی تھی
خبر کا کوڈ: 3361229    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ:سرینگر میں ڈل جھیل کے کنارے افطاری کیلئے سجائے گئے اس دسترخوان کی لمبائی4962 فٹ تھی جبکہ اس پر تقریباً 3500افراد نے اپنا روزہ افطار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3327170    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: قدیم اور دیدہ زیب قرآنی نسخوں کی نمائش کا اہتمام جموں کشمیر سرینگر میں کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1432662    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ: نزول قرآن کے بین الاقوامی سیمینار کا اہتمام گذشتہ روز«گاندربال» کے علاقے میں کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430950    تاریخ اشاعت : 2014/07/19