امام خمینی

iqna

IQNA

ٹیگس
شیعہ مسلمان جو کبھی دہشت گردی میں شامل نہیں ہوئے اور ہمیشہ خود دہشت گردی کا شکار رہے، ان کو اس فلم میں اس طرح پیش کرنا انتہائی شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 3511383    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

مولانا فدا نے انقلاب اسلامی کی اہمیت اور عصر حاضر میں انقلاب اسلامی سے متمسک رہنے کی ضرورت پر زور دیا اور فرمایا کہ ہمیں اس انقلاب سے درس لینا چاہئے کیونکہ پوری دنیا آج اس انقلاب سے درس لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511238    تاریخ اشاعت : 2022/02/02

بین الاقوامی گروپ: کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ سنی رہنماوں نے کہا کہ امام خمینی کی کوششوں نے اسلامی امت کو ظلم اور کفر کے خلاف بولنے کی طاقت عطا کی اور انکی رہنمائی نے اسلامی امت کو ظالموں کے خلاف سر بلند کیا۔
خبر کا کوڈ: 3506256    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

بین الاقوامی گروپ: حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رہ) کے راستے کو تقویت دینے والے ہیں اور ہمیشہ سے اسلامی اتحاد اور باہمی اتفاق کے داعی رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3312775    تاریخ اشاعت : 2015/06/10

بین الاقوامی گروپ: حضرت امام خمینی (ره) کی ۲۶ویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3311173    تاریخ اشاعت : 2015/06/06

بین الاقوامی گروپ: تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی چھبیسویں برسی کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ پوری امت اسلامیہ، شیعہ و سنی دونوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہیں ایسا نہ ہوں کہ وہ دشمن کے جھانسے میں آجائیں۔ جس سنی نظریئے کی امریکا حمایت کرتا ہے اور جس شیعی نظریئے کو لندن برآمد کرتا ہے دونوں شیطان کے پیرو ہیں، دشمن آج اصل اسلام کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں ۔حضرت امام خمینی (رہ) کی 26 ویں برسی پر رہبر معظم کے خطاب سے اقتباس
خبر کا کوڈ: 3311157    تاریخ اشاعت : 2015/06/06

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی (ره) کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں آئی ایس او کے مرکزی صدر تہور حیدری کا کہنا تھا کہ فکر امام خمینی (ره) دنیا بھر کے مستضفین و حریت پسندوں کی امیدوں کا محور ہے، جب بھی حریت پسند اور انقلابی قوموں کی زندگیوں میں انقلاب رونما ہوتے ہیں، ان واقعات کے پس منظر میں نظریات و شخصیات کا عمل و دخل ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3311148    تاریخ اشاعت : 2015/06/06

بین الاقوامی گروپ: تحریک مزاہمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے محکوم و مظلوم مسلمانوں کی حمایت کو ایران کی خارجہ پالیسی کا جز بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3310946    تاریخ اشاعت : 2015/06/05

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سیمینار بعنوان" امام خمینی (ره) عہد حاضر کے تناظر میں" آج سہ پہر ۴:۳۰ بجے میجر نادر آڈیٹوریم کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3310940    تاریخ اشاعت : 2015/06/05