ایکنا ریاض: صدر اسلام میں پتھروں پر لکھائی کے حوالے سے کتاب لکھی گئی ہے جسمیں اشعار، آیات وغیرہ کی تحریریں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515442 تاریخ اشاعت : 2023/12/08
لایبریری اور میوزیم و مرکز اسناد پارلیمنٹ اسلامی ایران ایک صدی سے فعال ہے، اس لائیبریری میں نایاب خطی نسخے، اسناد اور دیگر قدیم آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515416 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
ایکنا ریاض : وزارت امور اسلامی و تبلیغات کے مطابق ریاض نمایش میں بڑی تعداد میں کتابیں پیش کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515047 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب؛
ایکنا تھران: حجتالاسلام والمسلمین رئیسی نے اسلام دشمنوں سے تعلقات بحالی ایک رجعت پسندانہ دور جاہلیت کی طرف واپسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515044 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
تھران میں سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515041 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: اسلامی اتحاد میں سرداران قبائل اور علمائے کرام کا کردار کے عنوان سے کانفرنس آج منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515031 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
مولوی سلامی:
ایکنا تھران: مجلس خبرگان رکن کے مطابق جنوبی سوڈان اور کردستان کے تقیسم میں بھی صہیونی سازش کارفرما ہے اور کوشش ہورہی ہے کہ اسلامی دنیا کو بھی تجزیہ کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515029 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
ایکنا باکو: جمہوری آذربائیجان کی وزارت اسپورٹس نے شوشا شھر کو اسلامی دنیا کا ثقافتی دارلخلافی قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515025 تاریخ اشاعت : 2023/09/29
اسلامی ممالک کی تنظیم کے تعاون سے؛
ایکنا عراق: او آئی سی کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس کے سائیڈ میں قرآن سوزی کے مسئلے کو اجاگر کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514973 تاریخ اشاعت : 2023/09/19
ایکنا لاگوس: نایجریا کی ڈیزائنر لڑکی نے باحجاب گڑیا سے کافی لوگوں کی توجہ جلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514744 تاریخ اشاعت : 2023/08/08
ایکنا تھران: اسلامی مراکز یورپ کے تعاون سے ایام محرم میں مجالس عزاداری امام حسین(ع) منعقد کی جارہی ہیں جہاں ابا عبدالله(ع) کے چاہنے والے شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514658 تاریخ اشاعت : 2023/07/23
ایکنا بروکسل: بیلجیم میں عدالت نے مساجد کو دیگر ممالک سے فنڈ جمع کرنے کے حق کو درست قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514653 تاریخ اشاعت : 2023/07/22
عالم اسلام کے معروف علما/ 27
ایکنا تھران: جارجیا کے «امامقلی باتوانی»، نے سادہ زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا ہے اور اس طرح سے وہ باعث بنا ہے کہ اسلامی - ایرانی اور جارجین کلچر میں ہم آہنگی پیدا ہو.
خبر کا کوڈ: 3514629 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
نئی فلم «اسپائیڈرمین» میں ہمجنس پرستوں کی حمایت پر اسلامی ممالک میں ممنوع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514485 تاریخ اشاعت : 2023/06/18
معماری مسجدالنبی(ص) نمائش روزانہ ۶ تا ۲۱ تک کھلی رہے گی اور سرزمین وحی کے زائرین نمایش وزٹ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514471 تاریخ اشاعت : 2023/06/16
تہران(ایکنا) مختلف اسلامی اداروں نے اسکولوں میں حجاب پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کو دوسرے درجے کی شہری کی حیثیت قابل قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511385 تاریخ اشاعت : 2022/02/27
رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم کی انتظامیہ کے ذمہ داروں اور کوفہ یونیورسٹی کے عہدیداروں سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 3511281 تاریخ اشاعت : 2022/02/09
خبر کا کوڈ: 3501315 تاریخ اشاعت : 2016/08/08
بین الاقوامی گروپ:پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو فوری طور پر اس اتحاد کے محرکات سے آگاہ کرے
خبر کا کوڈ: 3467879 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ:عراق کی مجلس اعلائے اسلامی نے مذہبی اور قومی بنیاد پر عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں انتباہ دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457394 تاریخ اشاعت : 2015/11/27