اسلامی - صفحہ 2

اسلامی - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: برطانوی عدالت میں قرآن سوزی کے مجرم کو عدالت سے سزا ملنے پر اسلامک الائنس نے خوشی کا اظھار کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518617   تاریخ اشاعت : 2025/06/09

ایکنا: سعودی اسلامی لایبریری امام محمد بن سعود میں نادر اور نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518583   تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: آیسسکو اور ازبکستان کی وزارتِ ثقافت کے تعاون سے "سمرقند" کو 2025 کا ثقافتی دارالحکومت قرار دینے کی تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518558   تاریخ اشاعت : 2025/05/28

سربراہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی؛
ایکنا: ایمانی پور نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے ثقافت کے اجلاس سے خطاب میں اسلامی ممالک کے درمیان باقاعدہ مکالمے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518497   تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کی بین الپارلیمانی یونین (PUIC) کی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں غزہ میں فوری جنگ بندی، محاصرہ ختم کرنے، اور فلسطینی حمایت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518493   تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: شارجہ کی عظیم مسجد، متحدہ عرب امارات کی اہم ترین مساجد میں سے ہے، جسے سال 2019 میں 300 ملین اماراتی درہم کی لاگت سے تعمیر کرکے کھولا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518488   تاریخ اشاعت : 2025/05/16

ایکنا: میٹا کمپنی ان حالات میں جہاں پاک-بھارت حالات کشیدہ ہیں نے انڈین حکومت کی درخواست پر اسلامی پیج کو بلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 3518470   تاریخ اشاعت : 2025/05/12

ایکنا: چھبیسویں بین الاقوامی فقہ اسلامی اجلاس پر مقررین نے عصر حاضر میں جدید سوالات کے جوابات دینے پر تاکید کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518449   تاریخ اشاعت : 2025/05/08

ایکنا: مجلس قرآنی دنیائے اسلام بین الاقوامی ادارہ ہے جسمیں مختلف مسالک کے رہنما قرآنی اور اسلامی تعلیمات کے لیے کوشش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518419   تاریخ اشاعت : 2025/05/03

سربراہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی؛
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین محمد‌مهدی ایمانی‌پور نے انسانی حقوق پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ غزہ میں بدترین نسل کشی کے خلاف اتحاد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518371   تاریخ اشاعت : 2025/04/23

ایکنا: اتر کھنڈ میں حکام نے ایک سو ستر سے زاید اسلامی مدرسے کو بند کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518337   تاریخ اشاعت : 2025/04/17

ایکنا: تاریخی شھر «پریزرن» میں " اسلامی تالیفات کی مشکلات" پر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518273   تاریخ اشاعت : 2025/04/05

ایکنا: رمضان المبارک کی آمد کو مختلف اسلامی ممالک میں جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518070   تاریخ اشاعت : 2025/03/02

آیت‌الله علی سعیدی شاهرودی:
ایکنا: ایرانی مسلح أفواج کے دفتر کے سربراہ نے مسلح أفواج کے مقابلوں کی تقریب سے کہا کہ اسلامی حکومت میں قرآن و اہل بیت اولین ترجیح ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518048   تاریخ اشاعت : 2025/02/26

ایکنا: مختلف مارکیٹوں اور عوامی مقامات میں نماز خانوں کو زیرزمین بنانا نماز کی اہمیت سے چشم پوشی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518031   تاریخ اشاعت : 2025/02/23

لبیک یا سید ؛
ایکنا: لبنان اور اسلامی دنیا کے ہر دلعزیز رہنما کا جنازہ اس اتوار کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518021   تاریخ اشاعت : 2025/02/21

ایکنا: ستارویں اسلامی ـ قرآنی طلوع برکت اسٹارٹ اپ میں بائیس گروپ شریک تھے جنہوں نے مصنوعی زہانت سے تخلیقی ایجادات پیش کیے۔
خبر کا کوڈ: 3517937   تاریخ اشاعت : 2025/02/08

ایکنا نیوز: اسلامی- قرآنی اسٹارٹ اپ پروگرام سو تخلیقی ماہرین کی شرکت کے ساتھ یونیورسٹی قرآنی علمی اداروں کے تعاون کے ساتھ شروع کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3517929   تاریخ اشاعت : 2025/02/06

ایکنا: دوسری بین الاقوامی اسلامی بازار کانفرنس کراچی میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517585   تاریخ اشاعت : 2024/12/06

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی گروهی نے کاوش سے بہت سے نایاب خطی نسخوں کو حفظ کرنے میں کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517554   تاریخ اشاعت : 2024/12/01